aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طلب_گار"
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوںبازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
ترا ہم نے جس کو طلب گار دیکھااسے اپنی ہستی سے بے زار دیکھا
ہر طلب گار کو محنت کا صلہ ملتا ہےبت ہیں کیا چیز کہ ڈھونڈھے سے خدا ملتا ہے
میری عنایتوں کے طلب گار آ گئےرحمت پکار اٹھی گنہ گار آ گئے
چاند چھونے کی طلب گار نہیں ہو سکتیکیا مری خاک چمکدار نہیں ہو سکتی
یوں سکونت کی طلب گار ہوئی جاتی ہےزندگی سایۂ دیوار ہوئی جاتی ہے
ساقی ترے ساغر کے طلب گار بہت ہیںمے کم ہے مگر بزم میں مے خوار بہت ہیں
یوں طلب گار ہو گیا ہے دلسمجھو بیمار ہو گیا ہے دل
بیساکھیوں کے جب سے طلب گار ہو گئےہم آپ اپنی راہ کی دیوار ہو گئے
دولت کے اور ہوں گے طلب گار دوستوہم ہیں متاع غم کے خریدار دوستو
مانجھی تری کشتی کے طلب گار بہت ہیںکچھ لوگ ہیں اس پار تو اس پار بہت ہیں
دنیا سبھی باطل کی طلب گار لگے ہےجس روح کو دیکھو وہی بیمار لگے ہے
دل ہے مشتاق جدا آنکھ طلب گار جداخواہش وصل جدا حسرت دیدار جدا
ٹوٹے ہوئے خوابوں کے طلب گار بھی آئےاے جنس گراں تیرے خریدار بھی آئے
روشنی کے جو طلب گار ہوئے ہم دونوںایک سورج کے خریدار ہوئے ہم دونوں
کب رہائی کے طلب گار تھے ہم بھی تم بھیجب محبت میں گرفتار تھے ہم بھی تم بھی
تیرے ہونٹھوں کے تبسم کا طلب گار ہوں میںاپنے غم بیچ دے ردی کا خریدار ہوں میں
وہ مرے دل کے طلب گار نظر آتے ہیںشادمانی کے اب آثار نظر آتے ہیں
خود کو اتنا بھی طلب گار نہیں کرنا تھابات کرنی تھی مگر پیار نہیں کرنا تھا
ساحل کے طلب گار بھی کیا خوب رہے ہیںکہتے تھے نہ ڈوبیں گے مگر ڈوب رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books