aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طول"
آہ طول امل ہے روز فزوںگرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
ہر آمر طول دینا چاہتا ہےمقرر ظلم کی میعاد کر کے
کیوں نہ تشبیہ اسے زلف سے دیں عاشق زارواقعی طول شب ہجر بلا ہوتا ہے
شب فرقت کا جب کچھ طول کم ہونا نہیں ممکنتو میری زندگی کا مختصر افسانہ ہو جائے
سیاہ رات نے بے حال کر دیا مجھ کوکہ طول دے نہیں پایا کسی کہانی کو
طول شب وصال ہو مثل شب فراقنکلے نہ آفتاب الٰہی سحر نہ ہو
زماں مکاں تھے مرے سامنے بکھرتے ہوئےمیں ڈھیر ہو گیا طول سفر سے ڈرتے ہوئے
آوارہ ہے پھر کوہ ندا پر جو بشارتتمہید مسرت ہے کہ طول شب غم ہے
رات کے پہلو میں پھیلا دیجیے زلف درازیوں ہی کچھ طول شب بیمار کم کر دیجیے
سن تو لیا کسی نار کی خاطر کاٹا کوہ نکالی نہرایک ذرا سے قصے کو اب دیتے کیوں ہو طول میاں
شب کٹ گئی فرقت کی دیکھا نہ فراقؔ آخرطول غم ہجراں بھی بے کار نظر آیا
نہ بڑھے بات اگر کھل کے کریں وہ باتیںباعث طول سخن کم سخنی ہوتی ہے
نغمۂ طول شب ہجر مرے بس کا نہیںمیں اگر لے کو پکڑتا ہوں تو سم جاتا ہے
یہ طول عمر نامعقول و بے کیفبزرگوں کی دعا ہے اور میں ہوں
تیرے لب مہر لگا دیں تو یہ قصہ ہو تمامدفتر طول شکایات مکمل ہو جائے
قرار جلوہ نمائی ہوا ہے فردا پریہ طول دیکھیے اک مختصر زمانے کے
یہ کون ہے جو ہمیں طول دیتا رہتا ہےیہ کون ہے جو زد پیش وپس میں آیا نئیں
عیب طول کلام مت کریوکیا کروں میں سخن سے خوگر تھا
طول شب فراق تری خیر ہو کہ دلآمادۂ وصال تجھے دیکھ کر ہوا
نہ دے نالے کو اتنا طول غالبؔ مختصر لکھ دےکہ حسرت سنج ہوں عرض ستم ہائے جدائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books