تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "عداوتیں"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "عداوتیں"
غزل
جو تمہاری مان لیں ناصحا تو رہے گا دامن دل میں کیا
نہ کسی عدو کی عداوتیں نہ کسی صنم کی مروتیں
فیض احمد فیض
غزل
کئی مراسم ہیں تجھ سے پیارے محبتیں بھی عداوتیں بھی
تجھی کو کوسا کریں گے اکثر ترے ہی حق میں دعا کریں گے
آشوتوش تیواری
غزل
جو روشنی کا نگر کبھی تھا وہ آج اندھیروں میں گم ہوا ہے
اجاڑ اندھیری اداس ویراں عمارتیں کیا شمار کرنا
انجم عثمان
غزل
ہلال فرید
غزل
محبتیں بھی رفاقتیں بھی عداوتیں اور ندامتیں بھی
مرا اثاثہ میں جانتی تھی کہاں وفا تھی کہاں جفا تھی