aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرش_خاک"
نہ فرش خاک پہ ٹھہریں گے نقش پا کی طرحرواں دواں ہیں فضاؤں میں ہم ہوا کی طرح
کروٹیں لینے دو فرش خاک پر نخچیر کوبے دھڑک ہو کر نکالو تم جگر سے تیر کو
پاؤں ہے فرش خاک پر میراچشم افکار آسماں پر ہے
ہے تہ خاک فرش خاک لگاشاہ کے واسطے گدا کے لئے
کرتی ہے فرش خاک کو دیوار آئنہآنکھوں سے جب یہ دولت بیدار گر پڑے
کرن کے حق میں یہ سورج کا فیصلہ کیوں ہےجو فرش خاک پکارے تو دور ہٹ جانا
حقارت کی نگاہوں سے نہ فرش خاک کو دیکھوامیروں کا فقیروں کا یہی آخر کو بستر ہے
ایسی ہی کچھ کشش ہے جو ہوں فرش خاک پرورنہ بلندیوں سے بھی اونچا گیا ہوں میں
باغ بہشت کے مکیں کہتے ہیں مرحبا مجھےپھینک کے فرش خاک پر بھول گیا خدا مجھے
سر کے نیچے اینٹ رکھ کر عمر بھر سویا ہے توآخری بستر بھی عامرؔ تیرا فرش خاک تھا
فضا میں گرد کے ذروں کی صورت ہم معلق ہیںنہ اڑنے کی تمنا کی نہ فرش خاک پر بیٹھے
جو لوٹتے ہیں مزے فرش گل کے بستر پروہ فرش خاک پہ سوئیں گے اس جہان کے بعد
وہ فرش خاک اور کہاں یہ مقام قدسلائے مجھے کہاں سے مرے بال و پر کہاں
فرش خاک اب اہل مسند کو نہیں ہوتا نصیببوریا باف آج زیب تخت سلطاں ہوں تو کیا
میں ابھی کہاں تھا دل حزیں جو کھلی ہے آنکھ تو کچھ نہیںمرا فرش خاک تو ہے وہیں مجھے عرش خواب نے کیا دیا
چراغ صبر کے جس نے جلائے رویا ہےہوا سے ربط و تعلق بڑھائے رویا ہے
جلوہ فروش خاص کا انداز عام دیکھہر ذرے کے وجود میں اس کا قیام دیکھ
پرائے دشت میں نیندیں لٹا کے آئی ہوںپر اس کی آنکھ میں سپنے سجا کے آئی ہوں
اک عشق تھا جو ہم سے دوبارہ نہیں ہواکیا کیا وگرنہ دل کو خسارہ نہیں ہوا
سورج طناب شام کو تھامے کھڑا رہےاس کے پلٹ کے آنے کا امکان سا رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books