aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قوسین"
قاب قوسین کی ارمان پیمبر کی قسمحسن چلمن کے ادھر ہو تو غزل ہوتی ہے
مرے نصیب کے قوسین نے دیا تحفہکبھی تو لیل مسلسل کبھی نہار غلط
دائرہ دائرے کو چھوتا ہوااور قوسین پر حجاب اس کا
تیرے مژگاں ہیں کہ صورت کوئی قوسین کی ہےدرمیاں آ کے کہیں لوگ نہ مارے جائیں
تیرے ابرو ہیں کہ صورت کوئی قوسین کی ہےدرمیاں آ کے کہیں لوگ نہ مارے جائیں
زینت فرش رہا یا سر قوسین رہاتیرا محبوب کہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
یہ ہے تمثیل کا پیرایہ وگرنہ آقاقاب قوسین سے آگے کا سفر رکھتے ہیں
اک شبھ گھڑی کہ جس میں ہو قوسین کا ملناے زائچہ نویس مرے زائچے میں رکھ
وہ ترے جسم کی قوسیں ہوں کہ محراب حرمہر حقیقت میں ملا خم تری انگڑائی کا
محراب عمود برج قوسیںرس میں ڈوبے بھرے بھرے سے
پھر اپنے دائرے قوسیں بنائےوہی مٹی وہی کوزہ گری ہے
منقطع کرنے لگی ہیں ہوش سے ادراک سےاک نظر کی وسعتیں قوسیں مچلتے زاویے
دائرے قوسیں خط رنگ بیاض دل پرروز اک عالم نو ہے تری رفتار سے دیکھ
یہ دائرے زاویے یہ قوسیں یہ نوک پرکار کا ہنر ہیںاسی ہنر سے تمام کو ناتمام کرنا سکھا رہی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books