aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لا_یعنی"
سب سمجھتے ہیں مجھ کو لا یعنیآدمی ہوں میں کام کا یعنی
لا یعنی ہے سب لا یعنی یعنی یعنیاور کہانی لکھ کر لاؤ خواب کا کیا ہے
ڈھونڈوں لا یعنی کے معنیاک حاصل نامرد غموں کا
لا یعنی سے مصرعوں کو بھیخوب سنوارا جا سکتا تھا
مری باتیں ہی لا یعنی ہیں گویاکہ میری مانتا کوئی نہیں ہے
بہت لگتی ہے دل کو اس لیے بھیتمہاری بات لا یعنی بہت ہے
تم ویسے کے ویسے ہو تو لا یعنیمانا قربانی بھی کی عرفات رہے
یعنی اس آدمی سے کوئی ہمیں مطلب ہےباتیں ہر ایک سے کرتے نہیں لا یعنی ہم
تلخئ غم کا جو ہے مکمل جواب لایعنی شراب لا مرے ساقی شراب لا
ایک جہان لا یعنی غرقاب ہواایک جہان معنی کی تشکیل ہوئی
کیسے لا یعنی ارادوں کی چبھن ہے مجھ میںکیسی آوازوں پہ ہر لمحہ پلٹتا ہوا میں
ایک بے معنی سی ساعت ایک لا یعنی گھڑیجسم کے اجڑے کھنڈر میں ایک عرصہ بن گئی
گردش مہر و ماہ کا حاصلیعنی میرا وجود لا یعنی
خامشی اور شور لا یعنی ہے مابین کلامگفتگو ہوتی ہے چپ اور ہاؤ ہو کے درمیاں
اسے یہ رشتۂ آب و سراب لا یعنیکہ وہ ظہور و خفا کی زباں سمجھتا ہے
لا یعنی و بے معنی تھی کل تک مری ہستیاک شخص مجھے خانۂ اعراب میں لایا
حیات خود ہے دہان نہنگ لا یعنیجو ہے عدم کا مسافر ہے میں چلا کہ میں ہوں
ہے مجھ سے وجود ہست و عدم یوں ہست و عدم ہیں لا یعنییہ زیست کا ساماں کچھ بھی نہیں یہ عمر گریزاں کچھ بھی نہیں
ہے تصنع کہ لعل ہیں وے لبیعنی اک بات سی بنائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books