aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لوٹ_پوٹ"
لٹ پٹے سج نیں ترے دل کوں کیا ہے لوٹ پوٹورنہ عالم بیچ ٹک بندوں کا کچھ توڑا نہیں
کیا بزم میں گلابی چلی ہے چمن کے بیچ ساقی یہ طور تیری بھلی ہے چمن کے بیچ خاکستری بدن ترا کس سرو نے کیا قمری تو کس کے ہاتھ جلی ہے چمن کے بیچ شاید ہے دست نازک گلروئے سبز پوش یہ شاخ گل نہیں جو ہلی ہے چمن کے بیچ خم جوش میں ہے ساغر و مینا ہے لوٹ پوٹ کس نے گلابی آنکھ ملی ہے چمن کے بیچ
منہ چاند اس پہ زلف رسا سر سے پاؤں تککیوں لوٹ پوٹ ہو نہ ادا سر سے پاؤں تک
یہ باؤ کیا پھری کہ تری لٹ پلٹ گئیناگن کی بھانت ڈس کے مرا دل الٹ گئی
تجہ لٹلتا ناک جب مجھ دل کوں آ لٹ پٹ ہوابس چڑ تداں تے تار سا سب دل میرے کھٹ کھٹ ہوا
جن کے سائے میں صبا چلتی تھیپھر نہ وہ لوگ پلٹ کر آئے
کچھ لوگ پلٹ آئے گھبرا کے رہ غم سےاب دیکھیے کیا ٹھہرے دیوانوں کی باری ہے
مٹی مٹی ہو کر بھی وہ آنکھوں میں بھر آتے ہیںکوہ ندا کو جانے والے لوگ پلٹ کر آتے ہیں
پھر پلٹ کے وہ دور آئے گالوگ لیں گے خراج مٹھی بھر
کاش آ سکتے پلٹ کر پھر سےہائے وہ لوگ گزارے ہوئے لوگ
دل کو ایسے لوٹ گیا ہےجیسے شیشہ ٹوٹ گیا ہے
وہاں سے لوٹ کے آنے کا دل نہ کرتا تھاپلٹ کے شہر میں اپنے جہاں سے آئے ہیں
یار تو آس نہ کر اس کے پلٹ آنے کیجو چلے جاتے ہیں وہ لوٹ کے آتے کب ہیں
اپنی منزل سے ہم پلٹ آئےایسے گمراہ جناب ہیں ہم لوگ
ایک ہی آواز پر واپس پلٹ آئیں گے لوگتجھ کو پھر اپنے گھروں میں ڈھونڈنے جائیں گے لوگ
کل جو پیچھے چھوٹ گیاسپنے میرے لوٹ گیا
ایک پرواز دکھائی دی ہےتیری آواز سنائی دی ہے
بجھ گئے سارے ماہتاب ترےاب کہاں ہیں وہ آفتاب ترے
اس طرح پھوٹ کے رویا کوئیبے کسوں کا نہیں گویا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books