aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ماپنے"
میرے قد کو ماپنے والے شاید تجھ کو یاد نہیںانگلی پر ہی اٹھ جاتا ہے کبھی کبھی گوردھن بھی
میں اس کو بھول گیا ہوں یہ کون مانے گاکسی چراغ کے بس میں دھواں نہیں ہوتا
وہ بھلا میری بات کیا مانےاس نے اپنی بھی بات مانی ہے
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
منت ماننے والوں کو معلوم نہیںکس نے آ کر پیڑ سے دھاگے کھولے ہیں
عرفانؔ ماننے میں تأمل تجھے ہی تھامیں نے تو یہ ہمیشہ کہا ہے، یہ عشق ہے
کیوں نہ آ جائے مہکنے کا ہنر لفظوں کوتیری چٹھی جو کتابوں میں چھپا رکھی ہے
غلط نہ تھا ہمیں خط پر گماں تسلی کانہ مانے دیدۂ دیدار جو تو کیونکر ہو
ہماری جان گئی جائے دیکھنا یہ ہےکہیں نظر میں نہ آ جائے مارنے والا
تمہی کو ہم بسر کرتے تھے اور دن ماپتے تھےہمارا وقت اچھا تھا گھڑی ہوتی نہیں تھی
زندگی سے کسی سمجھوتے کے با وصف اب تکیاد آتا ہے کوئی مارنے مرنے والا
کوئی مانے نہ مانے اس کی مرضیمگر وہ حکم تو جاری کرے ہے
کیوں کسی سے وفا کرے کوئیدل نہ مانے تو کیا کرے کوئی
صورت پذیر ہم بن ہرگز نہیں وے مانےاہل نظر ہمیں کو معبود جانتے ہیں
وہ بھی اب یاد کریں کس کو منانے نکلےہم بھی یوں ہی تو نہ مانے تھے سیانے نکلے
ایسے رویا تھا بچھڑتے ہوئے وہ شخص کبھیجیسے ساون کے مہینے میں جھڑی لگتی ہے
ساون ایک مہینے قیصرؔ آنسو جیون بھران آنکھوں کے آگے بادل بے اوقات لگے
مرے کہنے سے ہوگی ترک رسم و راہ غیروں سےبجا ہے آپ نے کہنے مرے مانے بہت سے ہیں
ہر مہینے میں جو یہ بدر سے ہوتا ہے ہلالآستاں پر ترے مہ ناصیہ سا ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books