aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معلم"
مدرسہ میرا میری ذات میں ہےخود معلم ہوں خود کتاب ہوں میں
زمانہ کا معلم امتحاں ان کا نہیں کرتاجو آنکھیں کھول کر یہ درس ہستی یاد کرتے ہیں
ہے اور علم و ادب مکتب محبت میںکہ ہے وہاں کا معلم جدا ادیب جدا
جہالت میں وہ کامل ہے معلم بن گیا کیسےپڑھاتا ہے کہ بچوں کی پڑھائی چھین لیتا ہے
کیوں نہ ہوں طفل اشک آوارہکہ معلم نہیں ادیب نہیں
مجھے کلاس میں اکثر یہ قول یاد آیاوہ کامیاب معلم ہے جو مداری ہے
دل کو ابروئے صنم کا شیفتہ کرتی ہے آنکھدرس دیتا ہے معلم پہلے بسم اللہ کا
کہتے ہیں جس کو نظیرؔ سنیے ٹک اس کا بیاںتھا وہ معلم غریب بزدل و ترسندہ جاں
دہر ہے مدرسہ معلم وقتاور ہستی کتاب حکمت ہے
اے معلم کی طرح عشق پڑھانے والےعشق لیکچر سے نہیں کر کے سمجھ آتا ہے
وہ دولت جس کا دنیا میں نہیں ہے کوئی بھی ثانیؔمعلم ساری دنیا کو وہ شے انمول دیتا ہے
کہتے ہیں جس کو نظیرؔ سنئے ٹک اس کا بیاںتھا وہ معلم غریب بزدل و ترسندہ جاں
تری دستار اچھلی اب معلمکبھی جوتا ترا افضل رہا تھا
ہیں تیرے شہر میں کچھ تو معلم اخلاقجنہیں یہ فکر کہ دامن نہ داغدار ملے
ہے عجب عشق کا معلم بھیکار طفلاں تمام کرتا ہے
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہمنزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہےجس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرےمگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا
مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگاپرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے
ذکر اغیار سے ہوا معلومحرف ناصح برا نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books