aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مفاد"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
دلچسپ واقعہ ہے کہ کل اک عزیز دوستاپنے مفاد پر مجھے قربان کر گیا
پیران جبہ و قبا سارا فساد ایک ہےسب کا خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے
اپنی اپنی مصلحت ہے اپنا اپنا ہے مفادورنہ اس دنیا میں کب کوئی کسی کے ساتھ ہے
ریشم سے نرم لہجے کے پیچھے مفاد تھااس تاجری کو ہم نے شرافت سمجھ لیا
مفاد اولیت چاہنے میںوہ انسانوں کا سودا کر رہا ہے
ہے اب تو سارے مراسم کا انحصار اس پرکسی کی ذات سے ہم کو مفاد کتنا ہے
دشمنی کا ہی رہ گیا سروکارورنہ کس کا مفاد ہے مجھ میں
شانے سے شانہ جوڑ ملا کر چلو قدمحیدرؔ سنو اسی میں ہمارا مفاد ہے
اپنے مفاد کے لیے میدان جنگ میںجیتا گیا کبھی کبھی ہارا گیا مجھے
ہے عزیز اپنا اسے شخصی مفادمصلحت بیں آج کا فن کار ہے
دشمن سے اتحاد کے چکر میں پڑ گیاہر دوست اب مفاد کے چکر میں پڑ گیا
مے خانۂ مفاد کے مے کش ہیں ہوش مندموقع سے لے لے جام توازن کے ساتھ جھوم
اتنا سفید خون ہے لوگوں کا اب یہاںرشتہ بھی رکھتے ہیں کسی ذاتی مفاد پر
ہے رسم و راہ بس اپنے مفاد کی حد تکیہاں کہاں ہے کسی کو کسی سے دلچسپی
رشتے ہوئے مفاد پرستی میں مبتلاگھر ہو گیا ہے کوچۂ بازار کی طرح
نہ اس کا باطن و ظاہر بدلنے والا ہےمفاد دیکھ کے محور بدلنے والا ہے
دیتا ہے جدھر ان کو مفاد اپنا دکھائیارباب ہوس شوق سے بڑھتے ہیں ادھر تیز
دیوانۂ مفاد ہے بیگانۂ خلوصوہ اہل عقل و ہوش سہی اہل دل نہیں
کر کے احسان ہم پہ ناحق ہیہم سے وابستہ وہ مفاد کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books