تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مول"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "مول"
غزل
غم ہم نے خوشی سے مول لیا اس پر بھی ہوئی یہ نادانی
جب دل کی امیدیں ٹوٹ گئیں قسمت سے شکایت کر بیٹھے
شکیل بدایونی
غزل
تجھ سے مل کر آنے والے کل سے نفرت مول لی
اب کبھی تجھ سے نہ بچھڑوں یہ دعا اپنی جگہ