aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناب"
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
غضب ہے عین کرم میں بخیل ہے فطرتکہ لعل ناب میں آتش تو ہے شرارہ نہیں
نہ ہوس مجھے مئے ناب کی نہ طلب صبا و سحاب کیتری چشم ناز کی خیر ہو مجھے بے پیے ہی سرور ہے
مرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ نابنہ مدرسے میں ہے باقی نہ خانقاہ میں ہے
نظر غزال محبت نقاب جھیل اجلسرور عشق تقدس فریب امر و نہی
چھلک رہی ہے مئے ناب تشنگی کے لئےسنور رہی ہے تری بزم برہمی کے لئے
نام کا میرے ہے جو دکھ کہ کسی کو نہ ملاکام میں میرے ہے جو فتنہ کہ برپا نہ ہوا
کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناکمژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا
میں نے پایا ہے اسے اشک سحرگاہی میںجس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش
پھر خون خلق و گردن مینا بچائیوپر چل پڑا ہے ذکر مئے ناب دیکھنا
تمہارا غم بھی مٹاتی ہیں مستیاں کہ نہیںشراب ناب کے مارو کوئی تو بات کرو
دیار ہجر کے روزہ گزار چاہتے ہیںکہ روزہ کھولیں ترے اور شراب ناب کے ساتھ
ٹپک چکا ہے بہت تیری آنکھ سے خوں ناببرس چکا ہے بہت تیرے درد کا بادل
منہ چوم لے کوئی اس ادا پہسرکا کے ذرا نقاب پی لی
حرارتیں ہیں مآل حلاوت دنیاوہ زہر ہے جسے ہم شہد ناب سمجھے ہیں
لب ترے لعل ناب ہیں دونوںپر تمامی عتاب ہیں دونوں
جلوۂ گل نے کیا تھا واں چراغاں آب جویاں رواں مژگان چشم تر سے خون ناب تھا
اتنی تو مئے ناب میں گرمی نہیں ہوتیساقی نے کوئی چیز نگاہوں سے ملا دی
کبھی نظر بھی اٹھائی نہ سوئے بادۂ نابکبھی چڑھا گئے پگھلا کے آبگینوں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books