تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ناقوس"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ناقوس"
غزل
ترا دم بھرتے ہیں ہندو اگر ناقوس بجتا ہے
تجھے بھی شیخ نے پیارے اذاں دے کر پکارا ہے
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
موذن کو بھی وہ سنتے نہیں ناقوس تو کیا ہے
عبث شیخ و برہمن ہر طرف فریاد کرتے ہیں