aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نجاست"
نہیں ہوتا کبھی آب رواں پر شک نجاست کامرے اشکوں کے دریا میں نہا لے جس کا جی چاہے
صفا ہوا نہ ریاضت سے نفس امارہکوئی نجاست سگ کا ازالہ کیا کرتا
شرابی کو کہو مومن صحابی کو کہو کافرنہیں ہے فرق کوئی کیا نجاست میں طہارت میں
اگر ہے شوق طہارت شراب پی زاہدترے نجاست قلبی کو ہوگی آب شراب
چق اٹھائی تو دنیا کے بازار میں خواہشوں کی نجاست کا انبار تھاہم نے بجتا ہوا ہر کٹورا سنا اور کھڑکی سے چپ چاپ جھانکے گئے
کیا کہئے کہ خود غرق رہے اس میں گلے تککہتے ہوئے دنیا یہ نجاست کی طرح ہے
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
تجھ سے مجھ کو نجات مل جائےتو دعا کر کہ ہو بھلا میرا
مر گئے ترے مریض غمدرد سے نجات ہو گئی
اپنے ہی غم سے نہیں ملتی نجاتاس بنا پر فکر عالم کیا کریں
اب تک ہیں اس گماں میں کہ ہم بھی ہیں دہر میںاس وہم سے نجات کی صورت نہیں ملی
غم سے چھٹ کر یہ غم ہے مجھ کوکیوں غم سے نجات ہو گئی ہے
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاسسب سے نجات پائے زمانے گزر گئے
رحمت بے پناہ کے صدقےاعتماد نجات باقی ہے
غم سے کہیں نجات ملے چین پائیں ہمدل خون میں نہائے تو گنگا نہائیں ہم
تیری باتوں سے آج تو واعظوہ جو تھی خواہش نجات گئی
یارو جو ہوگا دیکھیں گے غم سے تو ہو نجاتلے کر خدا کا نام چلو میکدے چلیں
سب کو دھتکارا درکنار کیاایک بس خود ہی سے نجات نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books