aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نجیب"
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھےکبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
میں بھی رہا ہوں خلوت جاناں میں ایک شامیہ خواب ہے یا واقعی میں خوش نصیب تھا
حریم لفظ میں کس درجہ بے ادب نکلاجسے نجیب سمجھتے تھے کم نسب نکلا
ہر آنکھ میں نجیبؔ ہیں سپنے بسے ہوئےاس جاگتے دیار میں بے دار کون ہے
زرد مٹی میں گھلی سبز توانائی نجیبؔاب ذرا آنکھ لگی ہے تو یہ خواب آئے گا
ہم بچھڑ جائیں گے شاخ عمر سے گر کر نجیبؔاک تنے پر نام دونوں کا لکھا رہ جائے گا
تیرے ہمدم ترے ہم راز ہوا کرتے تھےہم ترے ساتھ ترا ذکر کیا کرتے تھے
بہ فیض درد محبت میں خوش نسب، میں نجیب!مرا قبیلہ ترا غم، مرا نسب تری یاد
کئی نجیبؔ اسی آگ سے جنم لیں گےکہ میری راکھ سے بننا ہے آشیاں میرا
اک تری یاد گلے ایسے پڑی ہے کہ نجیبؔآج کا کام بھی ہم کل پہ اٹھا رکھتے ہیں
ان اندھیروں میں لہو رنگ سویروں کی نجیبؔکیا فروزاں کوئی قندیل نہیں ہو سکتی
بغیر مطلب کے مہربانی نہیں چلے گیغریب لوگوں میں بد گمانی نہیں چلے گی
جفائے دوست بنی رہنمائے منزل دوستوہ کھو رہے ہیں مجھے ان کو پا رہا ہوں میں
نجیبؔ جن کو غرض ہو نہ کچھ زمانے سےانہی کے ساتھ ابد تک زمانے چلتے ہیں
جنہیں تھا فخر نواب و نجیب ہوتے ہیںاب ان کے گھر میں تماشے عجیب ہوتے ہیں
اب خزاں آئے یا بہار آئےکوئی موسم تو سازگار آئے
بدن سے جاں نکلنا چاہتی ہےبلا اس گھر سے ٹلنا چاہتی ہے
محبت میں زباں کو میں نواسنج فغاں کر لوںشکستہ دل کی آہوں کو حریف ناتواں کر لوں
ڈولی اٹھی نہ تہی چشم ستاروں کی نجیبؔصبح نمناک نے رخصت یہ براتیں کی ہیں
میں بگڑ گیا تری اک نظر سے وگرنہ مجھ کو تو دیکھ کریہ گلی کی عورتیں بولتیں اسے دیکھو کیسا نجیب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books