aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیل"
رہے گا راوی و نیل و فرات میں کب تکترا سفینہ کہ ہے بحر بیکراں کے لیے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
کسی کو راستہ دے دیں کسی کو پانی نہ دیںکہیں پہ نیل کہیں پر فرات ہیں ہم لوگ
ناخن بڑھے ہوئے ہیں مرے مجھ سے کر حذریہ جا کے دیکھ نیل کٹر کس کے پاس ہے
وقت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نےاور جو نیل پڑے ہیں تری گفتار سے ہیں
وہ ایک جھیل تھی شفاف نیل پانی کیاور اس میں ڈوب کو خود کو نکھار آئے ہم
نہ تم زباں سے جواب دیناجو دے سکو تو گلاب دینا
یوں بہار آئی ہے اس بار کہ جیسے قاصدکوچۂ یار سے بے نیل مرام آتا ہے
سونے کی گائے کی قسم اور رود نیل کیفرعون کی قسم تجھے ہامان کی قسم
کہا بلبل نے جب توڑا گل سوسن کو گلچیں نےالٰہی خیر کیجو نیل رخسار چمن بگڑا
نیل گگن میں تیر رہا ہے اجلا اجلا پورا چاندماں کی لوری سا بچے کے دودھ کٹورے جیسا چاند
لوگ کہتے ہیں جسے نیل کنول وہ تو قتیلؔشب کو ان جھیل سی آنکھوں میں کھلا کرتا ہے
خط نوخیز نیل چشم زخم صافیٔ عارضلیا آئینہ نے حرز پر طوطی بچنگ آخر
میری رگوں کے نیل سے معلوم کیجئےاپنی طرح کا ایک ہی زہر آفریں ہوں میں
نیل گگن سے ایک پرندہپیلی دھرتی پر اترا تھا
ہونٹوں سے جو بات ہوئی وہ نیل گگن تک جا پہنچیآنکھوں نے جو لکھا دل پر اکھشر اکھشر یاد رہا
یہ خاص ساز ازل سے وہ دجلۂ آہنگیہ نیل و زمزم و کوثر اسی سے ملتے ہیں
نیل سے پہلے چاند پر موجودایک بڑھیا تھی مخبری کے لئے
جانے کب چشم نیل گوں برسےاشک مدت سے دیکھتے ہیں مجھے
بد ظن ہیں وہ اس طرح کہ سرمہ اسے سمجھیںبیمار کی آنکھوں میں اگر نیل ڈھلا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books