aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹوکتی"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
ضرورتوں کی ہماہمی میں جو راہ چلتے بھی ٹوکتی ہے وہ شاعری ہےمیں جس سے آنکھیں چرا رہا ہوں جو میری نیندیں چرا رہی ہے وہ شاعری ہے
جدھر جاتا ہوں دنیا ٹوکتی ہےادھر کا راستہ تیرا نہیں ہے
یہ کرو وہ نہیں وہ کرو یہ نہیںٹوکتی ہی رہی عمر بھر زندگی
محبت راہ چلتے ٹوکتی ہےکسی دن زد میں تو بھی آ نہ جائے
تجھے بد نام کرنے پر تلی ہےگلی ہر راہ رو کو ٹوکتی ہے
دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیںیاد اتنا بھی کوئی نہ آئے
جب سے بلبل تو نے دو تنکے لیےٹوٹتی ہیں بجلیاں ان کے لیے
چھت ٹپکتی تھی اگرچہ پھر بھی آ جاتی تھی نیندمیں نئے گھر میں بہت رویا پرانے کے لیے
سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشیزندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا
صنعتیں پھیلتی جاتی ہیں مگر اس کے ساتھسرحدیں ٹوٹتی جاتی ہیں گلستانوں کی
کمر خیال مٹکتی کلی لچکتا شبابکمان ٹوٹتی انگڑائی حشر جان کنی
ہر چیز سے ہے تیری کاری گری ٹپکتییہ کارخانہ تو نے کب رائیگاں بنایا
گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھامرا اور اس کا رابطہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا
مئی اور جون کی گرمی بدن سے جب ٹپکتی ہےنومبر یاد آتا ہے دسمبر یاد آتا ہے
آنکھوں سے ٹپکتی ہے وہی وحشت صحراکاندھے بھی بتاتے ہیں بڑا بار پڑا ہے
محبت نہیں جیسے کیا کر لیا ہوزمانہ مجھے اس قدر ٹوکتا ہے
ٹوٹتی رہتی ہے کچے دھاگے سی نیندآنکھوں کو ٹھنڈک خوابوں کو گرانی دے
اب جان جسم خاکی سے تنگ آ گئی بہتکب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو ڈھویئے
نگہ گرم سے ایک آگ ٹپکتی ہے اسدؔہے چراغاں خس و خاشاک گلستاں مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books