aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹی"
گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میںکوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا
ہمیں بنا دئے کمرے خود اس کو ٹی وی پرمدینہ جب نظر آیا تو باپ رونے لگا
ابھی دیکھا ہے کچھ ٹی وی میں شایدمرے بچے مجھی سے ڈر رہے ہیں
میری اکلوتی ٹی شرٹ پہ قبضہ جمائےاچھا روم میٹ اپنا کچھا ڈھونڈ رہا ہے
ٹی وی کا یہ مذاق ادیبوں کے ساتھ ہےشاعر سے دگنا رکھ دیا قوال کا بجٹ
رات گئے تک چلتی ہے ٹی وی پر فلمروز نماز فجر قضا ہو جاتی ہے
ای این ٹی کا ایک معالج ہے میرا دوستاب ناک جانے والی ہے یہ کان تو گیا
امریکہ میں ٹی وی چینل چپکے سے در آئے تھےچل نکلے تو اردو کے سب اخباروں کو مار دیا
ٹی وی موبائل ٹیب کمپیوٹردے کے پیسے خرید تنہائی
آنکھوں کو میری سچ سے بچانے کی فکر میںٹی وی کے اسکرین پہ چپکا دیا گیا
ہمیشہ ایک ہی منظر یہ ٹی وی بند کر ڈالوکروڑوں لوگوں کا یہ رونا دھونا کون دیکھے گا
ٹی وی پہ نیوز آ گئی ان کے زکام کیلیکن ہمارے قتل کا چرچا نہیں ہوا
وہ جس کی آنکھ میں اب تک مشال زندہ ہےوہ ماں تو ٹی وی بھی اب دیکھتی نہیں ہوگی
کیا خوب ہے جنت کا تماشا مرے آگےبیوی کو برا کہتا ہے سالا مرے آگے
روز ٹی وی آن کرتے ہیں کہ جانے کیا پتہکب تمہارے شہر کی کوئی خبر آنے لگے
چولھے میں جائے پالکی بس ہی سے جاؤں گیٹی پارٹی میں جانا ہے ٹی ٹی نگر مجھے
بولنے کی بھی یہاں قیمت چکائی جا رہی ہےدن دہاڑے سچ کی اب گردن دبائی جا رہی ہے
بند کر ٹی وی کی خبریں بے خبرچل کوئی کالم سنا اخبار سے
نہ جانے پتلی گلی سے وہ کب نکل لے گانہیں ہے ٹی بی یا بی پی مگر زکام تو ہے
شہرت کما رہے ہیں یہ چینل نئے نئےٹی وی پہ ایک دوجے کی پگڑی اچھال کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books