aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پلتا"
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
آستیں میں سانپ اک پلتا رہاہم یہ سمجھے حادثہ ٹلتا رہا
شاید اپنا پیار ہی جھوٹا تھا ورنہ دستور یہ تھامٹی میں جو بیچ بھی بویا جاتا تھا وہ پھلتا تھا
جو چاٹتا چلا جاتا ہے مجھ کو اے بانیؔیہ آستین میں پلتا ہوا سا کچھ تو ہے
ٹالنے سے وقت کیا ٹلتا رہاآستیں میں سانپ اک پلتا رہا
ایک آغاز ابھرتا ہے ہر انجام کے بعدایک انجام بھی پلتا ہے ہر آغاز کے ساتھ
زندگی مجھ کو قتل کرتی رہیموت کی وادیوں میں پلتا رہا
کبھی اپنے وسائل سے نہ بڑھ کر خواہشیں پا لوںوہ پودا ٹوٹ جاتا ہے جو لا محدود پھلتا ہے
پلتا ہمارے خوں سے ہے عشق مگر عدو سے ہےاپنا نہیں جو بے وفا ہم کو یوں آزمائے کیوں
سامنے کے دشمنوں سے بچ کے رہنا سہل تھاآستیں کا سانپ تھا بڑھتا رہا پلتا رہا
کس کو معلوم ہے جنون حیاتسایۂ آگہی میں پلتا ہے
ایک آنسو یاد کا ٹپکا تو دریا بن گیازندگی بھر مجھ میں ایک طوفان سا پلتا رہا
دیے سے یوں دیا جلتا رہے گااجالا پھولتا پھلتا رہے گا
اس کے سائے میں امن پلتا تھاوہ جو دیوار اک گری ہے ابھی
اپنی خلیق کا مفہوم سمجھ پاتا اگردائرہ ہوتا جہاں اور میں محور ہوتا
جن کے سینے میں تعصب نہیں پلتا کوئیایسے لوگوں کے لیے سارا جہاں اچھا ہے
مسجد کی زمیں پہ سرو دعاآہوں کی لو میں پھلتا ہے
زمیں پہ آئے نہ آئے یہ وہم ہے سب کوخلا کی گود میں پلتا ہے حادثہ کوئی
پیار پلتا ہے اکثر سخت دل کے کونوں میںبارشیں برستی ہیں بجلیوں کے پہلو میں
آندھیاں ہی اکھاڑتی ہیں اسےآندھیوں میں ہی پیڑ پلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books