aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پکے"
پھل تو سب میرے درختوں کے پکے ہیں لیکناتنی کمزور ہیں شاخیں کہ ہلا بھی نہ سکوں
تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہشمیں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا
پکے گیہوں کی خوشبو چیختی ہےبدن اپنا سنہرا ہو چکا ہے
ہم ان کی طرف سے کبھی ہوتے نہیں غافلرشتے وہی پکے ہیں جو پکے نہیں ہوتے
صدیوں پہلے ہوتے تھےاپنی دھن کے پکے لوگ
کچے پکے آم سہم سے جاتے ہیںجب بھی چڑیا شاخ ہلانے لگتی ہے
جب تک سفید آندھی کے جھونکے چلے نہ تھےاتنے گھنے درختوں سے پتے گرے نہ تھے
پت جھڑ کے پیلے پیلے سونے سے لدیپکے بالوں والی عورت آئے گی
گاؤں کے کچے مکانوں میں یہ پکے رشتےراس آئے گا نہیں شہر کا کھانا تم کو
حال سے مستقبل بنتا ہےپھوٹ بہیں گے پکے پھوڑے
کچے گھروں کے گاؤں میں برسات رہ گئیپکی سڑک بنی بھی تو پکے مکان تک
گماں ہوتا ہے شاہدؔ ریڈیو پر سن کے موسیقیکہ پکے راگ اور نمکیں غرارے ایک جیسے ہیں
پھر پکے مکانوں کے مکیں خندہ بہ لب ہیںیلغار ہے دریاؤں کی پھر کچے گھروں پر
وفا کی راہ کے پکے ہیں ہم مسافر بھیملیں نہ منزلیں رستہ نہیں بدلتے ہم
ہم ہی الٹا سیدھا سوچا کرتے ہیںرشتے تھوڑے پکے کچے ہوتے ہیں
کچے پکے رشتوں کادکھ فرحانؔ کو سہنا ہے
ذات کے سید ہیں اپنی بات کے پکے ہیں ہمدل تو کیا کچھ بھی نہیں لیتے سنو دینے کے بعد
یہ زمین و آسماں پکے عدو ہیںخلق ان کے درمیاں کا مسئلہ ہے
بڑکپن پیڑ سکھلاتے ہیں ہم کوپکے پھل کو کبھی ڈالی میں مت رکھ
جہاں پر چاہیں ہم بنیاد رکھ دیںہم اپنے رعب کے پکے بہت ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books