تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پھانسی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "پھانسی"
غزل
بہادر شاہ ظفر
غزل
ہمیں دی جائے گی پھانسی ہمارے اپنے جسموں میں
اجاڑی ہیں تمناؤں کی لاکھوں بستیاں ہم نے
عزیز بانو داراب وفا
غزل
نہ گردن مارتے ہیں وہ نہ دیتے ہیں کبھی پھانسی
حسینوں کو یہ سب مشہور کیوں جلاد کرتے ہیں
ظریف لکھنوی
غزل
جنہیں بالوں کی پھانسی دی وہ ہرگز جی نہیں سکتے
جو زلفوں میں پھنسایا اس کے غم کھانے سے کیا حاصل