aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چلم"
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
اس گلی جا کے بھی سجدہ نہ تمہیں یاد رہاصرف نظریں ہی جھکائے چلے آئے ہائے
پھٹی پرانی کتھری اوڑھے دھوپ سینکتے بوڑھے دنپیشانی تک پلو کھینچے چلم بناتی دوپہریں
لرزتے کانپتے ہاتھوں سے بوڑھاچلم میں پھر کوئی دکھ بھر رہا تھا
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پروہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
ایک حسرت کہ میں حقے کی چلم بھر کر دوںایک خواہش کہ مرا باپ کھنکارے گھر میں
آ چلم بھر ہم فقیروں کی رضاؔپھر فروغ بت کدہ اصنام لکھ
خدا گر میرے ہاتھوں میں دلاسے کی چلم بھرتامیں اہل ہجر کے ٹھنڈے پڑے سینوں میں دم بھرتا
راز میں رکھیں گے ہم تیری قسم اے ناصحلے نکال اب وہی گانجے کی چلم اے ناصح
لی چلم از کھینچ کر خدشے سے اندوہ و الممنہ جلا پتی جلی شب تا سحر ایندھن کھلا
ہو اگر یہ دل سوزاں ترے قلیاں کی چلمآب نے سے جو یہ نرسل نہ جلے خشک تو ہو
چلم حقہ مرے دادا کہانیپکارے ہے وہی دالان مجھ کو
اک تاج کسی سر پہ جو ہم دیکھ رہے ہیںایسا ہے کہ حقے پہ چلم دیکھ رہے ہیں
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاںدو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میںجو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books