aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چھ"
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
تم اس خرابے میں چار چھ دن ٹہل گئی ہوسو عین ممکن ہے دل کی حالت بدل گئی ہو
اک پرندہ سنا رہا تھا غزلچار چھ پیڑ مل کے سنتے تھے
چھ دن تو بڑی سچائی سے سانسوں نے پیام رسانی کیآرام کا دن ہے کس سے کہیں دل آج جو صدمے سہتا ہے
یہ دشت تیل کا پیاسا نہ تھا خدا وندایہاں تو چار چھ دریا ہمیں بہانے تھے
اک اپنے سلسلے میں تو اہل یقیں ہوں میںچھ فیٹ تک ہوں اس کے علاوہ نہیں ہوں میں
چھ نظمیں جرمانہ تھاایک غزل ہرجانہ ہے
چار چھ شعر کام کے کہہ لےکچھ تو مظہر امامؔ کرتا جا
محبت کاہلی میں کی تھی ہم نےابھی تو دس سے چھ کی نوکری ہے
روئیں تنہا یہ نہیں بھاتا ہمیںچار چھ کو ہم رلا کے رو دئے
چھ دنوں تک شہر میں گھوما وہ بچوں کی طرحساتویں دن جب وہ گھر پہنچا تو بوڑھا ہو گیا
ساتواں دن مگر اچھا نہیں گزرا میراچھ دن الٹاتا رہا پردۂ تعمیر کو میں
چھ دنوں کے تھکے ہوئے نوکرپاکے اتوار رقص کرتے ہیں
زندگی سال چھ ماہی تو ملا کر آ کرغیریت اتنی بھلا کس لیے ماں جائی مری
اور دسمبر چھ کے بعدجس جا دیکھو قتل عام
آنکھیں اور چہرے پر چار چھ لگانی ہیںسارا حسن قدرت کا پائمال کرنا ہے
جیسے ساون میں کبھی ٹوٹ کے بادل برسےیوں برستے ہیں مری آنکھ سے چھم چھم آنسو
فن کار ہے تو اپنے ہنر کی بھی جانچ کردو اور دو کو چھ نہیں کرتا تو پانچ کر
دل تو یوں راہ پہ آنے سے رہاچار چھ دن کی سزا ہونے سے
بھائی خدا کے بندہ جانیں دل کو جیسے رام کیااپنی بدھائی ہو دنیا پر چار چھ دن جو کام کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books