aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کل_جگ"
کیسا یہ کل جگ آیا ہےلوگ پڑوسی سے ڈرتے ہیں
وہ آئے تو کل جگ روشن ہو جائےسورج جگنو چاند ستارا وہ لڑکی
یہ کل جگ ہے پیارے اس جگ میں آنند کہاںجتنی جلدی بھاگ سکے تو اس دھرتی سے بھاگ
مرحلہ رات کا جب آئے گاجسم سائے کو ترس جائے گا
دل کا جب افسانہ لکھغم کو صاحب خانہ لکھ
پیار کو پا کر جو محرومی ہوئیکچھ ہمارے دل کی مجبوری ہوئی
تھوڑی دیر کو جی بہلا تھاپھر تری یاد نے گھیر لیا تھا
رشتوں کو جب دھوپ دکھائی جاتی ہےسگریٹ سے سگریٹ سلگائی جاتی ہے
صداقت کا جو پیغمبر رہا ہےوہ اب سچ بولنے سے ڈر رہا ہے
جوگ سنجوگ کے بناں خالیدودھ کو بھی دہی کا جاگ لگے
تیری الفت کو جگا رکھا ہےدل میں طوفان اٹھا رکھا ہے
راستہ سمندر کا جب رکا ہوا پایااور بھی کناروں کو کاٹتا ہوا پایا
ستم کو جو ستم کہتا نہیں ہےوہ اچھا آدمی اچھا نہیں ہے
کس جگہ میرا مکاں تعمیر ہےہر طرف ذکر کمان و تیر ہے
میرے غم کو جو اپنا بتاتے رہےوقت پڑنے پہ ہاتھوں سے جاتے رہے
جنوں سے گزرنے کو جی چاہتا ہےہنسی ضبط کرنے کو جی چاہتا ہے
حسن کو جو منظور ہواعشق کا وہ مقدور ہوا
میری وحشت کا جو افسانہ بنایا ہوتاسننے والوں کو بھی دیوانہ بنایا ہوتا
زخم کا جو مرہم ہوتے ہیںلوگ ایسے اب کم ہوتے ہیں
دنیا کو جب نزدیکی سے دیکھا ہےتب سمجھا یہ سب کچھ کھیل تماشہ ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books