aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کمال"
دل تو چمک سکے گا کیا پھر بھی ترش کے دیکھ لیںشیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی
تیرے وصال کے لیے اپنے کمال کے لیےحالت دل کہ تھی خراب اور خراب کی گئی
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھاہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گیمیں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراددنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
مجھے وہ چھوڑ گیا یہ کمال ہے اس کاارادہ میں نے کیا تھا کہ چھوڑ دوں گا اسے
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہےہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھےشوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں
کون پرسان حال ہے میرازندہ رہنا کمال ہے میرا
کمال عشق ہے دیوانہ ہو گیا ہوں میںیہ کس کے ہاتھ سے دامن چھڑا رہا ہوں میں
اک ہنر تھا کمال تھا کیا تھامجھ میں تیرا جمال تھا کیا تھا
کوئی حد نہیں ہے کمال کیکوئی حد نہیں ہے جمال کی
زندگی کس طرح گزارتے ہیںزندگی بھر نہ یہ کمال آیا
تھا وہ جو کمال شوق وصلتخواہش کو زوال چاہیے تھا
سمجھا کے پستیاں مرے اوج کمال کیاپنی بلندیاں وہ دکھا کر چلے گئے
بیتاب ہے کمال ہمارا دل حزیںمہماں سرائے جسم کا ہوگا روانہ کیا
نہ صاحبان جنوں ہیں نہ اہل کشف و کمالہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی
ہے جس کے بعد عہد زوال آشنا منیرؔاتنا کمال ہم کو خدا نے نہیں دیا
نفرتوں کے جہان میں ہم کو پیار کی بستیاں بسانی ہیںدور رہنا کوئی کمال نہیں پاس آؤ تو کوئی بات بنے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books