aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کمیاب"
اسیر اپنے خیالوں کا بنا کر ایک دن محسنؔخبر کیا تھی مجھے میرے لیے کمیاب کر دے گا
وقت بے مہر ہے اس فرصت کمیاب میں تممیری آنکھوں میں رہو خواب مجسم کی طرح
سر عناصر کمیاب سے نکلنا ہےشمار نادر و نایاب سے نکلنا ہے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
جسے کہتی ہے دنیا کامیابی وائے نادانیاسے کن قیمتوں پر کامیاب انسان لیتے ہیں
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیںتری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی
حسن کو بے حجاب ہونا تھاشوق کو کامیاب ہونا تھا
ہم نے ناکامیوں کو ڈھونڈ لیاآخرش کامیاب ہونا تھا
اس کا قصور یہ تھا بہت سوچتا تھا وہوہ کامیاب ہو کے بھی ناکام رہ گیا
اسے پتا ہی نہیں ہے کہ پیار کی بازیجو ہار جائے وہی کامیاب ہوتا ہے
بہت قریب نہ آؤ یقیں نہیں ہوگایے آرزو بھی اگر کامیاب ہو جائے
اس سے پوچھ اے کامیاب زندگیجس کا افسانہ ادھورا رہ گیا
تمہارے لب کے لب جام نے لیے بوسےلب اپنے کاٹا کیا میں نہ کامیاب ہوا
کوششیں مجھ کو مٹانے کی بھلے ہوں کامیابمٹتے مٹتے بھی میں مٹنے کا مزہ لے جاؤں گا
اے حسن یار شرم یہ کیا انقلاب ہےتجھ سے زیادہ درد ترا کامیاب ہے
اے کاش اس مقام پہ پہنچا دے اس کا پیاروہ کامیاب ہونے پہ مجھ کو بدھائی دے
خوب ہم جانتے ہیں اپنی قدرتیرے نا کامیاب ہیں ہم لوگ
وہاں ملوں گا جہاں دونوں وقت ملتے ہیںمیں کم نصیب ترے جیسے کامیاب کے ساتھ
یہاں تو حسن کا دل بھی ہے غم سے صد پارہمیں کامیاب نہیں وہ بھی کامیاب نہیں
میں کامیاب دید بھی محروم دید بھیجلووں کے اژدہام نے حیراں بنا دیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books