aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گرہ_کشائی"
ہم سری مت صبا سے کر اے آہتو نے بھی کچھ گرہ کشائی کی
پڑے گی آہ جو میری کھلیں گے بند قباشب وصال کرے گی گرہ کشائی چوٹ
دل کی گرہ کشائی فقط شرط ہے رضیؔکھل جائے گا وہ جسم تو بند قبا کے ساتھ
یہ جوش حسن سے تنگ آئی ہے قبا ان کیکہ بند بند ہے خواہاں گرہ کشائی کا
گرہ کشائی موج نفس بہانہ ہےکہ اس بہانے سے اس پار ہو لیا جائے
وہ ایک وصل کی شب بھی ملال میں گزریگرہ کشائی بند قبا کے ہوتے ہوئے
کافر تھا میں خدا کا نہ منکر دعا کا تھالیکن یہاں سوال شکست انا کا تھا
گلوں سے نہ ہوگی جو عقدہ کشائیگرہ دل کی کانٹے سے ہم کھول لیں گے
گلوں سے نہ ہوگی جو عقدہ کشائیگرہ دل کے کانٹے سے ہم کھول لیں گے
رہا یہ غنچۂ دل ناشگفتہ مثل خزاںگرہ کشائے طبیعت بہار بھی تو نہیں
اخگر غنچہ آب جو گرد چمن نسیم صبحہیں یہ گرہ کشائے غم آتش و آب و خاک و باد
دو آبنوسی پھول ہیں پتھر پہ کائی ہےصحرا کے سبز باغ میں شب آ سمائی ہے
آنکھ سے ہجر گرا دل نے دہائی دی ہےعشق والوں کی کہاں چیخ سنائی دی ہے
کسی کھائی میں وہ بھی جا گرا ہےجو تیری راہ سے گزرا نہیں ہے
رشک مہتاب ہتھیلی پہ مریآ گرا خواب ہتھیلی پہ مری
کاش دھرتی پر گرا خوں رنگ لے آتا ریاضؔجیتے جی ہم اپنی فصلوں کی کٹائی دیکھتے
سرکار کے لوگوں نے گرا ڈالا ہے جس کووہ گھر بھی تو رشوت کی کمائی سے بنا تھا
جب پکارا ہے تجھے اپنی صدا آئی ہےدل کی دیوار سے لپٹی ہوئی تنہائی ہے
وہ صورتیں جو بڑی شوخ ہیں سجیلی ہیںانہیں قریب سے دیکھا تو وہ بھی پیلی ہیں
بل پڑتے ہیں پہونچے میں لچکتی ہے کلائینازک ہیں بہت پھولوں کا گجرا نہیں اٹھتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books