aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گوہر_نایاب"
میری نظر میں اس کی تب و تاب اور ہےکہتے ہیں جس کو گوہر نایاب اور ہے
صدف کو گوہر نایاب لکھناغلط ہے زندگی کو خواب لکھنا
گوہر نایاب کو کہتا ہے پتھر آدمیپتھروں کو کہتا ہے نایاب گوہر آدمی
رکھا سنجو کے گوہر نایاب کی طرحسونپی تھی جو بزرگوں نے آداب کی طرح
اشک میرے گوہر نایاب ہو گئےحسرتوں کے سب بھنور غرقاب ہو گئے
ہے ان کا وصل گوہر نایاب کی طرحہو جائے ہے وہ عید کے مہتاب کی طرح
چھانتا ہوں روز ساگر کی تہیںجستجو میں گوہر نایاب کی
میں ہوں ارزاں ساحلوں کی ریت سااور کوئی گوہر نایاب وہ
فرصت عمر قطرۂ شبنموصل محبوب گوہر نایاب
محنت کی مجھے خوب یہ سوغات ملی ہےاک گوہر نایاب سمندر سے نکالا
دکھ تو یہ ہے کوڑیوں میں بک گئےکچھ گھروں کے گوہر نایاب تک
میرے آنسو کبھی بے کار نہیں جاتے ہیںان کو میں گوہر نایاب بنا لیتا ہوں
راہ چلتے ہوئے بیچاری تہی دستی کوسنگ بھی گوہر نایاب نظر آتا ہے
سینکڑوں گوہر نایاب تو پیدا ہوں گےچند جھالے مری آنکھوں سے برس جانے دو
عمر بھر ٹھوکر کی زد میں ہی رہاپھر بھی دل تو گوہر نایاب تھا
ہم سے دیوانے میسر ہی نہیں دنیا کوسیپ میں گوہر نایاب کہاں آتے ہیں
تلاش شرط سبھی کچھ تمہاری ذات میں ہےملیں گے گوہر نایاب اس خزینے میں
میں جیتے جی نہیں چھوڑوں گی ہاتھ سے دامنتجھ ایسا گوہر نایاب کھو نہیں سکتی
کر دیا خود کو سمندر کے حوالے ہم نےتب کہیں گوہر نایاب نکالے ہم نے
کوئی بھی دل میں ذرا جم کے خاک اڑاتا توہزار گوہر نایاب دیکھ سکتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books