aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहल-ए-किताब"
اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کیاہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا
میں اہل کتاب کو ہمیشہپڑھتا ہوں کتاب سے زیادہ
دوسرے کی کتاب کو نہ پڑھیںایسے اہل کتاب دیکھے ہیں
آنے والا انقلاب آیا نہیںکیا کوئی اہل کتاب آیا نہیں
خاص چشم کرم ہے رب کی ثبینؔمجھ کو اہل کتاب رکھا ہے
کھو چکی ساری بصیرت سو چکے اہل کتابآسمانوں سے کوئی تازہ پیام آیا تو کیا
نکل رہے ہیں ابوجہل ہی کے رشتے دارکسی زمانے میں اہل کتاب تھے لیکن
میں چنتی رہتی ہوں احساس سے گندھے ہوئے لفظدعا کرو کہ میں اہل کتاب ہو جاؤں
کتابی چہرہ جو دیکھا تو بڑھ کے چوم لیاادب کے نام پہ اہل کتاب کیا کرتے
جہان علم کا باب نصاب ہوتے ہوئےبھٹک رہا ہوں میں اہل کتاب ہوتے ہوئے
جناب شانؔ یہ ذرہ نوازی کس کی ہےجو بے زباں تھا وہ اہل کتاب کیسے ہوا
جو بھی ہے داستان اہل وفادرد و آلام کی کہانی ہے
اور ہی ڈھنگ سے تنظیم گلستاں ہوتیدور اندیش اگر اہل گلستاں ہوتے
ہم نے قربان کیے عشق میں جان و دل بھیحرمت اہل وفا ہو یہ ضروری تو نہیں
مزاج اہل دل کی امتیازی شان تو دیکھوجو دشمن جان و دل کا ہے اسی سے پیار ہو جائے
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
عشق وہ عشق ہے جو جذب و اثر تک پہنچےحسن وہ حسن ہے جو اہل نظر تک پہنچے
اہل جہاں کو مجھ سے عداوت ہے کیا کروںیہ طرز انتقام محبت ہے کیا کروں
خاک چھانی جہان کی کیا کیاکوئی اہل نظر نہیں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books