aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इज़्तिरार"
حیرت فروش صد نگرانی ہے اضطرارسر رشتہ چاک جیب کا تار نظر ہے آج
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھیکیوں ورنہ انتظار بھی ہے اضطرار بھی
کیا کہوں کیسے اضطرار میں ہوںمیں دھواں ہو کے بھی حصار میں ہوں
عشق میں بے حجابیاں دل کوکیا ہی بے اختیار ہوتی ہیں
شایان درگزر ہے اگر اضطرار میںجرم دراز دستی ذوق دعا ہوا
دل کو یہ اضطرار کیسا ہےدیکھیو بے قرار کیسا ہے
عجلت کو اختیار نہ کر انتظار کرخود پر جنوں سوار نہ کر انتظار کر
مرے سکون کی دنیا میں اضطرار نہیںنہیں نہیں مجھے اب تیرا انتظار نہیں
چین آتا نہیں مجھے یارودل پر اضطرار کس کا ہوں
دید بازی کا جس کو لپکا ہےکب ٹھہرتی ہے اضطرار سے آنکھ
جو دیکھو غور سے کچھ کم نہیں ہے یہ بھی طورؔاک اضطرار سکون ہوا میں رکھا ہے
لمحہ ہائے سکوں میں اس کی تلاشساعت اضطرار میں وہ ہے
چہرے سے کب عیاں ہے مرے اضطرار بھیلیکن میں کر رہا ہوں ترا انتظار بھی
وہ تقاضائے شوق دید کجاروح کو اب وہ اضطرار کہاں
گر اضطرار قابل تعزیر ہے تو ہوہے اپنے بس میں خیر نہ شر رقص کیجیے
نقاب اٹھنے کی جرأت کہیں نہ کر بیٹھےبڑھائے کیوں دل مضطر کا اضطرار لحاظ
کیا رہا لطف دردؔ جینے میںبیکلی ہے نہ اضطرار ہے آج
غم کی پر اضطرار راہوں میںجستجوئے سکوں ہے بے معنی
دھڑکنیں گونجتی ہیں سینے میںبڑھتا ہے اضطرار راتوں میں
نہیں ہے خود مجھے اپنی ہی ذات پر کوئی حقیہ کس نے کہہ دیا ہے اہل اختیار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books