aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इबादत-गाह"
ترے نقش قدم کا ذرہ ذرہعبادت گاہ جان عاشقاں ہے
یہ عمارت تو عبادت گاہ ہےاس جگہ اک میکدہ تھا کیا ہوا
دیکھیے ذہنی کدورت اور خباثت کا مذاقاک عبادت گاہ یہ گندی سیاست کھا گئی
ہر عبادت گاہ سے اونچی ہیں مل کی چمنیاںشہر میں ہر شخص کا ایمان آدھا رہ گیا
نظر آتی ہے دنیا اک عبادت گاہ نورانیسحر کا وقت ہے بندے خدا کو یاد کرتے ہیں
دیکھ عبادت گاہ کے دروازے پر بھیڑ فقیروں کیاتنا چلے اور ایک قدم کی مسافت ان پر بار ہوئی
میرے دل میں بھی تھے ابرو اور آنچل جا بہ جاکس عبادت گاہ میں محراب و سجادہ نہ تھا
نہ کچھ ستم سے ترے آہ آہ کرتا ہوںمیں اپنے دل کی مدد گاہ گاہ کرتا ہوں
وہ طمطراق سکندر نہ قصر شاہ میں ہےجو بات راحتؔ خستہ کی خانقاہ میں ہے
بحث کیوں ہے کافر و دیں دار کیسب ہے قدرت داور دوار کی
اتنی خوں خار نہ تھیں پہلے عبادت گاہیںیہ عقیدے ہیں کہ انسان کی تنہائی ہے
بن گئے اونچے محل ان کی عبادت گاہیںنام دولت کا جہاں سب نے خدا رکھا ہے
کو بہ کو ہو گئیں تعمیر عبادت گاہیںجمع کرتے ہی رہے ہم تو مکاں کے پتھر
گاؤں میں جھونپڑی سلامت ہےسلطنت ہے مری ریاست ہے
خیال و فکر کے کچھ زاویے تلاش کروغزل کہو تو نئے قافیے تلاش کرو
شہر میری مجبوری گاؤں میری عادت ہےایک سانحہ مجھ پر اک مری وراثت ہے
ہاتھ آیا آسماں تو زمیں کا نہیں رہاپھر یہ ہوا وہ شخص کہیں کا نہیں رہا
ہر سانس مہکتا ہوا احساس ہے زندہدل میں ترے ملنے کی ابھی آس ہے زندہ
درد کا غار حرا دل میں کیا ہے تعمیرمجھ کو معلوم نہیں طرز عبادات ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books