تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "उम्र-ए-बे-मदार"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "उम्र-ए-बे-मदार"
غزل
ہماری دیکھیو غفلت نہ سمجھے وائے نادانی
ہمیں دو دن کے بہلانے کو عمر بے مدار آئی
مرزا محمد تقی ہوسؔ
غزل
حیات اک ساز بے صدا تھی سرود عمر رواں سے پہلے
بشر کی تقدیر سو رہی تھی خطائے باغ جناں سے پہلے
آنند نرائن ملا
غزل
جو دیکھا حال شمع صبح ہم نے بزم میں جا کر
تو ہم کو عمر بے ہودہ گنوانی اپنی یاد آئی
حکیم آغا جان عیش
غزل
وہ حسن بے التفات اے تاجورؔ ہوا التفات فرما
تو زندگی اب سنا رہی ہے کہ عمر بے اعتبار ہوں میں