aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उरूस-ए-दहर"
عروس دہر چلے کھا کے ٹھوکریں لیکنقدم قدم پہ جوانی ابل تو سکتی ہے
چمن میں پھول کھلے باغ میں بہار آئیعروس دہر نے گویا پہن لیا گہنا
عروس دہر کو آیا تھا پیار ہم پر بھییہ بیسوا تھی کسی شب نثار ہم پر بھی
عروس دہر کی رنگینیٔ جمال میں ابترے شباب کا عالم دکھائی دیتا ہے
عروس دہر کی زلفیں سنوارنے والوکچھ اپنے حال پریشاں کا بھی تمہیں غم ہے
عروس دہر سے بوئے وفا نہیں آتیبھلا جگر کا میں اس کے ازالہ کیا کرتا
اٹھو سنوارو نکھارو حیات نو بخشوعروس دہر کی آنکھوں میں ہے خمار ابھی
قائل ہوں میں کشش کا تری اے عروس دہردام فریب شوق میں لاتی چلی گئی
عروس دہر دکھاتی ہے کیوں جمال مجھےمرے جنوں کو تو اس بت سے واسطہ بھی نہیں
عشوے ترے ہیں خوب مگر اے عروس دہرجو تجھ سے بے نیاز ہیں ان کا مقام دیکھ
عروس دہر کو غازہ بھی چاہئے لیکنغبار جادۂ امن و اماں نہیں ملتا
کمرۂ تقدیر میں آتی عروس آرزووقت ناہنجار کا جو فیصلہ ہوتا نہیں
رنگیں ادائے دہر کی گردن مروڑ دوناسور زندگی ہے تو زخموں کو پھوڑ دو
بگڑی ہوئی ہے مے کدۂ دہر کی ہواہو جائیں شیخ جی بھی نہ مے خوار آج کل
فضائے دہر نے اوڑھی ہے ایسی کالی ردافلک کے جسم کا ہر پیرہن شکستہ ہے
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیاکبھی شہر بتاں میں خراب پھرے کبھی دشت جنوں آباد کیا
قدسیؔ بازیچۂ اطفال تھیں آہیں میریاور تھا دہر تماشائی مقدر خاموش
بنتے ہی شہر کا یہ دیکھیے ویراں ہوناآنکھ کھلتے ہی مرا دہر میں گریاں ہونا
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books