aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कारगर"
اب غم اٹھائیں کس لیے آنسو بہائیں کس لیے یہ دل جلائیں کس لیے یوں جاں گنوائیں کس لیےپیشہ نہ ہو جس کا ستم ڈھونڈیں گے اب ایسا صنم ہوں گے کہیں تو کارگر میں اور مری آوارگی
درد کے مشتاق گستاخی تو ہے لیکن معافاب دعا اندیشہ یہ ہے کارگر ہو جائے گی
آج میرا ساتھ دو ویسے مجھے معلوم ہےپتھروں میں چیخ ہرگز کارگر ہوگی نہیں
درد دل کی انہیں خبر نہ ہوئیکوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی
ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہپر کوئی کارگر نہیں آتی
گزری ہے کیا مزے سے خیالوں میں زندگیدوری کا یہ طلسم بڑا کارگر رہا
ہمیں سے کوئی کوشش ہو نہ پائی کارگر ورنہہر اک ناقص یہاں کا پیر کامل ہونے والا ہے
خزاں کا وار بہت کار گر تھا دل پہ مگربہت بچا کے رکھا یہ گلاب میں نے بھی
ہو گئی ہے غیر کی شیریں بیانی کارگرعشق کا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں
جنون کارگر ہے اور میں ہوںحیات بے خبر ہے اور میں ہوں
ساتھ تقدیر نے کبھی نہ دیاکوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی
بڑی چیز ہے طرز بیگانگییہ ترکیب اگر کارگر ہو گئی
سن لیا ہوگا تم نے حال مریضاب دوا کارگر نہیں ہوتی
دعا دل سے جو نکلے کارگر ہویہاں دل ہی نہیں دل سے دعا کیا
جہاں وہ زلف برہم کارگر محسوس ہوتی ہےوہاں ڈھلتی ہوئی ہر دوپہر محسوس ہوتی ہے
جو کشتۂ تیغ نگہ یار ہیں ان پرکچھ کارگر اعجاز مسیحا نہیں ہوتا
سنا کرتے تھے آج آنکھوں سے دیکھیں دیکھنے والےنگاہ یاسؔ کا سنگیں دلوں پر کارگر ہونا
تمہیں دعائیں کرو کچھ مریض غم کے لئےکہ اب کسی کی دعا کارگر نہیں ہوتی
کار گر عشق میں اب تک غم پنہاں نہ ہوامیں ابھی بے خبر کلفت ہجراں نہ ہوا
کارگر کوئی بھی تدبیر نہ ہونے دے گاکیا مقدر ہے کہ لے جائے گا در در مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books