aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कार-आमद"
میں کار آمد ہوں یا بے کار ہوں میںمگر اے یار تیرا یار ہوں میں
کہیں ہے کار آمد اورکہیں بے کار ممکن ہے
نیتوں میں اگر ہو کھوٹ کوئیکار آمد دعا نہیں ہوتی
یوں ہی بے کار میں پڑا خود کوکار آمد بنا رہا ہوں میں
اس سے مل کر ہوئے ہیں کار آمدچاند تارے فضول تھے پہلے
ساماں تو بے حد ہے دل میںسب کچھ کار آمد ہے دل میں
یاد ہے ہم بھی کار آمد تھےتیر تھے اور تری کمان میں تھے
ہمیشہ نہیں رہتا دل کار آمدابھی وقت ہے تو یہ سکہ چلا لے
پرخچے کر کے آپ اپنی انا کےمیں خود کو کار آمد کر رہا ہوں
ذہن کے صحرا میں اٹھتا اک بگولہ سا کبھیگاہے گاہے کار آمد سے یہ بیکاری کے دن
اب کتنی کار آمد جنگل میں لگ رہی ہےوہ روشنی جو گھر میں بے کار لگ رہی تھی
ازدواجی زندگی بھی اور تجارت بھی ادب بھیکتنا کار آمد ہے سب کچھ اور کیسا بے سبب بھی
دیکھ کر گل کاریاں اشکوں کی وہ ہیں ملتفتکار آمد آج میری گل بہ دامانی ہوئی
کار آمد جان کر اک آلۂ گفت و شنیدپھر رہے ہیں لوگ دامن سے قضا باندھے ہوئے
اس قدر عام نہ کر انجمن آرائی کوہم ترس جائیں مذاق غم تنہائی کو
کس قدر عام ہوئی جرم محبت کی جبراک ذرا سا جو ترے نام پہ ہم چونک اٹھے
ان کی آمد کی جب خبر آئیدل نے لی مسکرا کے انگڑائی
جتنا تھا سرگرم کار اتنا ہی دل ناکام تھاہوش جس کا نام ہے وہ بھی جنون خام تھا
آمد کے اشعار قلم زد کرتا ہوںکیسا پاگل ہوں خود کو رد کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books