aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कुर्ती"
محرم ہے حباب آب رواں سورج کی کرن ہے اس پہ لپٹجالی کی کرتی ہے وہ بلا گوٹے کی دھنک پھر ویسی ہی
مندروں میں نہ روک جانے سےاس کی کرتی پہ داغ عبیر کے ہیں
چاک سینے کا غضب صاف بدن موتی ساایک تصویر سی کرتی کا گریبان پری
دیکھ کر کرتی گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کی
نظر آتا ہے عکس کرتی کاآئنے سے بھی ہے مصفا پیٹ
نہ انگیا نہ کرتی ہے جانی تمہارینہیں پاس کوئی نشانی تمہاری
پہنی کرتی بوا بیگم نے اٹنگی ایسینور چھن چھن کے نکلتا ہے نظارا کیسا
لال کرتی میں عکس بیگم کاہو گیا دیکھتے ہی کپتاں سرخ
چھنالوں کی جاکٹ میں پاکٹ لگیںیہاں روئیں کرتی کو گر جائے پھٹ
پیلی کرتی ہو تری آنچل ہو دھانی رنگ کاروپ تیرا دیکھ کر پنجاب اش اش کر اٹھے
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میںجبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
آدم اور سدھر جائےتم بھی حد ہی کرتی ہو
تو جو اے زلف پریشان رہا کرتی ہےکس کے اجڑے ہوئے دل میں ہے ٹھکانا تیرا
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیںدل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں
بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سےمیں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہےلیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں
ایک ایک قرط دور میں یوں ہی مجھے بھی دوجام شراب پر نہ کرو میں نشے میں ہوں
تیری خوشبو کا پتا کرتی ہےمجھ پہ احسان ہوا کرتی ہے
اگرچہ بے خودیٔ عشق کو زمانہ ہوافراقؔ کرتی رہی کام وہ نظر پھر بھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books