aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ाना-ब-दोश"
مری جان خانہ بدوش کو وہ سکوں ملا ترے شہر سےکہ میں کوچ کرنے کے بعد بھی نہ بچھڑ سکا ترے شہر سے
خانہ بدوش رہنے کی عادت نہیں گئیانساں کے دل سے خواہش ہجرت نہیں گئی
ہم تو خانہ بدوش ہیں لوگوہم سے مت پوچھئے ٹھکانے کی
وہی خانہ بدوش امیدیںوہی بے صبر دل کی خو ہے ابھی
اب کہاں وہ خانہ بدوشآسماں بہ سر ہیں لوگ
میں ہوں خانہ بدوش اے کشورؔیہ تعارف ہے مختصر میرا
پالکی بھی مجھے خدا نے دیتو بھی تاباںؔ رہا میں خانہ بدوش
پھر رہا ہوں ازل سے خانہ بدوشکس بگولے کی انتہا ہوں میں
پھر رہے ہیں وہ ہو کے خانہ بدوشوہ جو مالک مکان کے نکلے
تمہیں پتا نہیں خانہ بدوش امیدو؟نیا علاقہ سر جاں بسا دیا گیا ہے
کہاں ہیں اب وہ مسافر نواز بہتیرےاٹھا کے لے گئے خانہ بدوش ڈیرے تک
خانہ بدوش روح تو کھنڈر میں قید ہےٹوٹے ہوئے مکان بہت وقت ہو گیا
نصیب کیسے سنواریں گے ہم سے خانہ بدوشجنہوں نے بال بھی اپنے کبھی سنوارے نہیں
خانہ بدوش چھوری تکتی ہے چوری چوریاس کا تو آئنہ ہے کورے گھڑے کا پانی
بڑا گمان ہے خانہ بدوش لوگوں کومکان والوں کا دعویٰ ہے سر پناہی کا
تمام عمر بھٹکتا رہا میں خانہ بدوشخرید بھی نہ سکا اک مکان قسطوں میں
میں ایک ایسا ہی خانہ بدوش ہوں ثاقبؔجو اپنے ہاتھ سے اپنا مکان کھینچتا ہے
مجھ کو خانہ بدوش کر کے وہسب کے دل میں بسا تو دیتے ہیں
آشیانے کا بتائیں کیا پتہ خانہ بدوشچار تنکے رکھ لئے جس شاخ پر گھر ہو گیا
جب سے بچھڑ گئی تری خانہ بدوش یاداے پریمؔ سونے گھر کی طرح ہیں اداس ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books