تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ख़ुत्बा"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ख़ुत्बा"
غزل
خود رو سبزے چھیڑ رہے ہیں جنگل کے قانون کے راگ
کب تک باغ میں پڑھوائیں گے خطبہ سرو و سمن اپنا
محب عارفی
غزل
تجھے اے خطیب چمن نہیں خبر اپنے خطبۂ شوق میں
کہ کتاب گل کا ورق ورق تری بے خودی سے بکھر گیا
نظم طبا طبائی
غزل
خوباں کے باغ میں رونق ہوئے تو کس طرح یاراں
نہ دونا ہے نہ مروا ہے نہ سوسن ہے نہ لالا ہے