تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "गालियों"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "गालियों"
غزل
گالیوں کی جھاڑ باندھی قصد سرگوشی میں رات
کیا کہا چاہے تھا میں اس بد گماں نے کیا کہا
قائم چاندپوری
غزل
کس سے پڑھاوے کوئی خط انشا ہی جس کا ہو غلط
یعنی کہ اس نے بے نقط بھیجی ہیں لکھ کے گالیاں