aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुंजाइश-ए-अदावत-ए-अग़्यार"
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
اہل جہاں کو مجھ سے عداوت ہے کیا کروںیہ طرز انتقام محبت ہے کیا کروں
ہے کیوں عداوت اغیار ہی کا ذکر یہاںچمن تو اہل چمن نے جلانا چاہا ہے
ستم دوست فکر عداوت کہاں تککہاں تک وفا سے بغاوت کہاں تک
اب تک شریک محفل اغیار کون ہےہم بے وفا ہوئے تو خطاوار کون ہے
مائل صحبت اغیار تو ہم ہیں تم کونکیوں برا مان گئے یار تو ہم ہیں تم کون
یہ تعصب یہ عداوت یہ زباں کے جھگڑےان شراروں کو تہ خاک دباتے چلئے
یہ کدورت یہ عداوت یہ جفا خوب نہیںمجھ کو مٹی میں ملا کر تمہیں کیا ملتا ہے
گنجائش کلام کہاں خیر و شر میں ہےجب تم بشر میں ہو تو سبھی کچھ بشر میں ہے
نفرت کے سلسلے یہ عداوت کے سلسلےجانے کہاں گئے وہ اخوت کے سلسلے
یار کو رغبت اغیار نہ ہونے پائےگل تر کو ہوس خار نہ ہونے پائے
کہاں سیاست اغیار نے ہلاک کیاہمیں تو اپنے ہی افکار نے ہلاک کیا
دھوکا ہے اس کا جانب اغیار دیکھناجب ہم نہ ہوں تو رنگ رخ یار دیکھنا
جاگے ہو رات محفل اغیار میں ضرورآنکھوں میں اب وہ کفر کی ظلمت نہیں رہی
رہی گر صحبت اغیار باقیتو کاہے کو رہیں گے یار باقی
مرگ اغیار لب پہ لا نہ سکاوہ قسم ہوں جو یار کھا نہ سکا
زندگی کوچۂ اغیار میں ضم ہونی ہےہم سے تقدیر جنوں خاک رقم ہونی ہے
محفل کا نور مرجع اغیار کون ہےہم میں ہلاک طالع بیدار کون ہے
اب کے میدان رہا لشکر اغیار کے ہاتھگروی اس پار پڑے تھے مرے سالار کے ہاتھ
خاک اغیار سے یا رب مجھے پیوند نہ کرمجھ کو ان چاند ستاروں میں نظر بند نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books