aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ी-कमाल"
کمالؔ رنج و الم بے شمار ہیں لیکنمیں جی رہا ہوں زمانے میں کامراں بن کے
وقت کو کھیلنے انسان سے دو جی بھر کےپھر کمالؔ اس کو ہے ملنا یہ کھلونا مشکل
جو چند دن میں ہوئے ذی کمال کون ہیں شادؔہمیں تو شعر کا کہنا نہ عمر بھر آیا
کبھی ظہور میں آ جا کمال ہونے دےجنوں کو باندھ نہ میرے دھمال ہونے دے
تیر ابرو جب کماں تک آ گئےان کی زد میں جسم و جاں تک آ گئے
زندگی بھر جو کمائی مرے کام آئی ہےروح تک اتری ہوئی زخم کی گہرائی ہے
دھوپ لٹا کر امبر جب کنگال ہواچاند اگا کر پھر سے مالا مال ہوا
جیب خالی ہو جب کمال انورؔدس کی گنتی پچاس لگتی ہے
آسماں کو نشانہ کرتے ہیںتیر رکھتے ہیں جب کماں میں ہم
آنکھ نم ہو گئی شکاری کیتیر اک جب کمان سے نکلا
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
لذتیں ہیں دشمن اوج کمالکلفتوں سے جی لگانا چاہیئے
میں جنگ لڑ رہا ہوں کسی اور کی جگہمیں جیت بھی رہا ہوں تو پھر کیا کمال ہے
وجد اہل کمال ہے کچھ اورشیخ صاحب کا حال ہے کچھ اور
یار آج میں نے بھی اک کمال کرنا ہےجسم سے نکلنا ہے جی بحال کرنا ہے
کیا ہجر میں جی نڈھال کرناکچھ ذکر شب وصال کرنا
گم ہو گیا شکار نگاہوں کے سامنےٹوٹی ہو جب کمان تو پھر تیر کیا کرے
کھوئے کھوئے سے اک خیال کے ساتھجی رہا ہوں کسی ملال کے ساتھ
کسی کے دکھ پہ اگر ہم ملال کرتے ہیںعجیب لوگ ہیں الٹا سوال کرتے ہیں
آپ ناحق ملال کرتے ہیںمفت جی کو نڈھال کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books