aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जाँ-निसार-ए-तारीक़-ए-अना"
جو آزمایا گیا شہر کے فقیروں کوتو جاں نثار طریق انا ہمیں ٹھہرے
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
جو تھے محروم انا جا کر سمندر میں گرےایک دریا نے مگر اپنی روانی چھوڑ دی
مستؔ روشن ہے شاہراہ حیاتجاں نثار غزل رہا ہوں میں
دل جاں نثار مے ہے زباں تائب شراباس کشمکش میں روح کی تعزیر ہو گئی
تیرے یہ جاں نثار و طلبگار دیکھ کرحیراں ہوں ایک انار سو بیمار دیکھ کر
کہیں منہ پھیرتا ہے جاں نثار عشق مرنے سےفدا وہ جان کر لے تجھ پہ گر سو بار ہو پیدا
جتنے تھے جاں نثار چمن بعد صبح نوکچھ اجر بھی کسی کو ملا دیکھتے چلو
راہ تاریک میں کرتے ہیں اجالے لے جاٹھہر دیتا ہوں تجھے پیر کے چھالے لے جا
یاد کر ہم سا پر نہ کوئی پیارےفدویٔ جاں نثار ہووے گا
مثل پروانہ تم پہ مرتا ہےقمرؔ جاں نثار کیا کہنا
حسن پر جاں نثار کرتا ہوںشمع روؤں کو پیار کرتا ہوں
اوروں سا نہ جان مجھ کو پیارےیہ عاشق جاں نثار ہے اور
ڈرے جو حشر میں وہ مجھ کو دیکھتے ہی کہامرا رفیق مرا داغؔ جاں نثارؔ آیا
جسم کی ہر بات ہے آوارگی یہ مت کہوہم بھی کر سکتے ہیں ایسی شاعری یہ مت کہو
آنکھیں چرا کے ہم سے بہار آئے یہ نہیںحصے میں اپنے صرف غبار آئے یہ نہیں
زندگی یہ تو نہیں تجھ کو سنوارا ہی نہ ہوکچھ نہ کچھ ہم نے ترا قرض اتارا ہی نہ ہو
اے درد عشق تجھ سے مکرنے لگا ہوں میںمجھ کو سنبھال حد سے گزرنے لگا ہوں میں
بے مروت بے وفا بیگانۂ دل آپ ہیںآپ مانیں یا نہ مانیں میرے قاتل آپ ہیں
تمہارے جشن کو جشن فروزاں ہم نہیں کہتےلہو کی گرم بوندوں کو چراغاں ہم نہیں کہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books