aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जैसे-तैसे"
جیسے تیسے نکال لیتے ہیںچند لمحے نکال لیتے ہیں
میں جیسے تیسے کر کے آ گیا اک آدھ سے آگےنکل سکتا نہیں لیکن تری ہر یاد سے آگے
زندگی جیسے تیسے کاٹنی ہےکیا بھلائی کی کیا برائی کی
کیا اب اپنے ساتھ نہیں ہوتو پھر جیسے تیسے ہو تم
جیسے تیسے کسی پہ مرتا ہوںزندگی نے جکڑ رکھا ہے ابھی
جیسے تیسے جی لیتے ہیںرسم روایت یاد نہیں اب
لفظوں سے تصویر بناتے رہتے ہیںجیسے تیسے جی بہلاتے رہتے ہیں
دن تو کاٹا ہے جیسے تیسے ابھیرات سے خودکشی ہٹانی ہے
اونچے محلوں میں بھی میرے قابل دوستجیسے تیسے روز گزارا ہوتا ہے
غبار راہ میں ہم جیسے تیسےنگاہیں راہ بر کی پڑھ رہے ہیں
دن ترے ہجر میں کٹ جاتا ہے جیسے تیسےمجھ سے رہتی ہے خفا میری نظر شام کے بعد
مطلب کی اس دنیا میں بھی جیتے ہیںجیسے تیسے اپنی جان سنبھالے ہم
دن تو جیسے تیسے کٹ ہی جاتا ہےرات کو اٹھ اٹھ تارے گننے لگتے ہیں
خیر چہرہ تو بنا لوں گا میں جیسے تیسےکس طرح اتریں گی کاغذ پہ خیالی آنکھیں
بن تیرے دن جیسے تیسے کاٹ لیا پرکیسے گزری رات نہ پوچھو دکھ ہوتا ہے
ہجوم شہر میں دن جیسے تیسے کاٹ دیاکہاں ہے رات بتانی نہیں سمجھ پائے
جیسے تیسے نظر انداز کیا ہے میں نےورنہ یہ واقعہ حیران بھی کر سکتا تھا
جیسے تیسے میں بنا روئے چلی جاتی مگرکس لیے دیکھ لیا مڑ کے دوبارہ تو نے
جیسے تیسے مجھے رونا کبھی آیا ہی نہیںجب بھی رویا میں بہت سوچ سمجھ کر رویا
دن تو یاروں میں گزر ہی گیا جیسے تیسےدرد کچھ اور بڑھا ہجر میں جب رات ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books