aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जोड़ने"
اس بستی کے لوگوں سے جب باتیں کیں تو یہ جانادنیا بھر کو جوڑنے والے اندر اندر بکھرے ہیں
ہم جوڑنے والے ہیں فلک اور زمیں کومندر کی یا مسجد کی سیاست نہیں کرتے
کس جگہ ہوگا مجھے جوڑنے والا لمحہوہ گھڑی ذات کے دانوں کو پرونے والی
مجھ کو جوڑنے بیٹھے ہواندر سے خود ٹوٹے ہو
رابطے جوڑنے نکلا تھا میں انساں کے خیالؔکسی انساں نے مجھے پیار سے دیکھا بھی نہیں
انجمؔ اس عہد میں ٹوٹے ہوئے دل کے رشتےجوڑنے پر بھی ہیں ادھڑے ہوئے کالر کی طرح
دلوں کو جوڑنے والی غزل سلامت ہےتعلقات ہمارے بھلے کشیدہ سہی
ہم جا رہے ہیں ٹوٹتے رشتوں کو جوڑنےدیوار و در کی فکر میں کچھ لوگ گھر گئے
سبق کوئی نہیں دیتا دلوں کو جوڑنے کااسی ملال میں ڈوبا کبیر بیٹھا ہے
دل کسی کا توڑ کر اس نے بکھیری زندگی ابجوڑنے کی ضد میں وہ خود ہی بکھرتا جا رہا ہے
بھائی کو جدا کر دیں اپنے بھائیوں سے یہدل کو جوڑنے والا رہنما نہیں ملتا
توڑ ہی ڈالو دل کم بخت کوجوڑنے بیٹھے ہو درکانے کے بعد
سبق کوئی نہیں دیتا دلوں کو جوڑنے کااسی ملال میں ڈوبا کبیرؔ بیٹھا ہے
ذرا سی بات پر خفا ہوا تھا اور کیا کہوںسو ہاتھ جوڑنے پہ بھی وہ مان تک نہیں رہا
بے ہنر مجھ کو سمجھنا نہ مظفر ایرجؔسب نے دل جوڑنے کا میرا ہنر دیکھا ہے
ڈوبنے والوں سے رشتہ جوڑنےدور تک بہتا ہوا ساحل گیا
عکس تو آئنے میں ٹوٹا تھادل کے ٹکڑوں کو جوڑنے لگے ہم
ہزار غلطاں و پیچاں ہوں اب پرندوں میںوہ تنکے جوڑنے والی للک نہیں رہی ہے
ٹوٹی کڑیاں جوڑنے والے آخر کب آئیں گےگرہیں کھولنے والی وہ تحریریں کب اتریں گی
تعلق جوڑنے کے فن سے عاری ہو گئے ہیں ہمجہاں ٹھہرے خیال شہر آئندہ نکل آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books