aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तदब्बुर"
گناہ جرأت تدبیر کر رہا ہوں میںیہ کس قماش کی تقصیر کر رہا ہوں میں
بنا کے فکر و تدبر کو خادم انساںمقدرات کے چھکے چھڑا دیے ہم نے
امیر شہر کا حسن تدبررقیبوں کو بھی اپنا یار جانا
قسمت کی بات کر نہ مقدر کی بات کرحسن عمل کی حسن تدبر کی بات کر
حکمتیں فکر و تدبر میں رکھی ہیں جاذبؔفلسفہ شعلہ بیانی سے نکل آیا ہے
طوفان تدبر ہے گہرائی تدبر کیمیں نے تہ دریا سے ساحل کو ابھارا ہے
نکتہ حکمت و تدبر ہےجس جگہ بھی مقیم ہے ذرہ
عکس اس کا نہیں آئینۂ تقدیر میں ہاںدعوت فکر و تدبر ہے اگر سمجھو تو
تو پھر کیسی نظر بندی طلسمات تدبر کیاجو خود کو دیکھ لیں جشن چراغاں دیکھنے والے
جہل نے توڑ دئے اہل تدبر کے سبوساغر عصر میں زہراب چمکتا دیکھو
جمالؔ ایسا مقدر نے کیا غرقتدبر تلملاتے ہی رہے بس
انا تدبر وقار مجھ میں تلون اور انتشار مجھ میںمجھے نہ حیرت سے دیکھ دنیا مزاج ہوں بیسویں صدی کا
تدبر ہو اگر نغمیؔ یقین و عزم و ہمت ہونشان ہر قدم خود نقش منزل ہوتا جاتا ہے
تقدیر بھی مجبور ہے، تدبیر بھی مجبوراس کہنہ عقیدے کو مٹانے کے لیے آ
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میںشایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا
اب مرے قتل کی تدبیر تو کرنی ہوگیکون سا راز ہے تیرا جو چھپا ہے مجھ سے
اور تدبیر کو نہیں کچھ دخلعشق کے درد کی دوا ہے عشق
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کوندست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون
کیسی تلافی کیا تدبیرکرنا ہے اور بھرنا ہے
یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اس کےسجدے بت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books