aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तन-मन"
پیار بھرا جب تن من میںپھول کھلے تب آنگن میں
پگ پگ پھول کھلے تھے لیکن تن من میں تھی آگوہ تو ساتھ نہیں تھا لیکن ساتھ تھے اس کے بھاگ
چاہے تن من سب جل جائےسوز دروں پر آنچ نہ آئے
اب اس سے پہلے کہ تن من لہو لہو ہو جائےلہو سے قبل شہادت چلو وضو ہو جائے
آگ بجھاؤ تن من کیایسا مینہ برساؤ اب
ہجر کی اندھی بہری راتیںتن من پیاسا بھیگی راتیں
اک تپتا سونا تن من کااک چڑھتا دریا جوبن کا
یاد کا موسم دھیرے دھیرےتن من میں رس گھول گیا ہے
آگ لگی ہے تن من میںاب تو ایسے گھر سے نکل
وہی جس کا تن من چھائی ساتجھے چاند لگے وہی چھوری سجن
مجھ سے پہچان تیری قائم ہےمیں تمہیں چاہتا ہوں تن من سے
جس پہ تن من لٹا دیا ہم نےدوستی میں وہ بے وفا نکلا
تجھے حالات سے کیوں الجھن ہےتجھ پہ قربان مرا تن من ہے
پھر مرا دل دکھا گئی بارشآ کے تن من جلا گئی بارش
رک جانا تم میں آؤں گا شام ڈھلےاپنا تن من بکھراؤں گا شام ڈھلے
کیا جھونکا تھا چمک گیا تن من ساراپتہ نہ تھا پھر راکھ تھا ہونے والا میں
سلگ رہا ہے کسی کا فراق تن من میںادھر نہ آؤ بہارو ذرا خیال کرو
آنکھیں نس دن نیر بہاتی رہتی ہیںآگ لگی ہے کیسی میرے تن من میں
باطن کی حرارت سے پھنکے جاتے ہیں تن منپروائی بھی چلتی ہے برستی ہے گھٹا بھی
نین سوں نین لاکھ موہی ہوں پیو پرکہ تن من اپس اس کے انگ پر تھے واری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books