aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तमसील-ए-नुमायाँ"
کوہساروں کے سروں پر بادلوں کی پگڑیاںایک تمثیل نمایاں آیۂ تطہیر کی
گرفتار محبت کر لیا باتوں ہی باتوں میںتسلسل سے نمایاں ہو گئی زنجیر کی صورت
ایک بگڑی ہوئی تمثیل ہیں سارے چہرےکوئی منظر نہیں معیار نظر سے اونچا
تمثیل جمال نگۂ یار تو لاؤممکن ہو جواب لب و رخسار تو لاؤ
جو ہے تمثیل حسن پارسائیولیؔ میں ایسا رند پارسا ہوں
نہ کر وضاحت تمثیل رقص کار جنوںمجھے سمجھنا ہے تو بے مثال رہنے دے
رہا جو خواب میں تمثیل آئنہ بن کرمری نظر سے وہ منظر گزرنے والا ہے
ڈھونڈھتی پھرتی ہے کردار کو تمثیل گنہرت جگے ختم ہوئے خالدؔ شیراز کے ساتھ
کوئی بھی نقطۂ خط زندگی پہ بن نہ سکارقم کہیں سے یہ تمثیل دل ربا کر دی
اے بے حسیٔ دل وہ بھی کروائے مقفلان ہونٹوں کی ہر بات تو تمثیل دعا تھی
تجسس چھوڑ دے تم قیس و لیلیٰ سی محبت کاکی دور نو کی ہر تمثیل الفت بے وفا ہوگی
حضر اے بت شکن پامالی حسن نمایاں سےکوئی صورت بہ انداز نہاں باقی نہ رہ جائے
ہے عکس تو آئنہ کہاں ہےتمثیل یہ کس جہان کی تھی
مردہ باد اہل ملبوسداغ نمایاں زندہ باد
موت و حیات ہے تری ان بن کا فلسفہتمثیل یہ بھی ہے ترے ڈھب تیری چال کی
تیرے مے خانہ کے دم توڑتے آئیں ساقیکسی تغییر نمایاں کی خبر دیتے ہیں
دامن ہستی میں پتھر بھر لئےہم نے کچھ کار نمایاں کر لئے
یہ بھی ہے ایک کار نمایاں حفیظؔ کاکیا سادہ لوح کیسے زمانے میں رہ گیا
زلف دراز سے یہ نمایاں ہے غالباًبھالو کی شکل کا کوئی انساں ہے غالباً
اس کار نمایاں کے شاہد ہیں چمن والےگلشن میں بہاروں کو لائے تھے ہمیں پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books