aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तवक़्क़ुफ़"
دلوں کے مابین گفتگو میں تمام باتیں اضافتیں ہیںتمہاری باتوں کا ہر توقف جو بولتا ہے وہ شاعری ہے
بڑی مشکل ہے بنتے سلسلوں میں یہ توقفہمارے رابطوں کی بے ثباتی مسئلہ ہے
کیا قہر ہے وقفہ ہے ابھی آنے میں اس کےاور دم مرا جانے میں توقف نہیں کرتا
ہم مسافر ہیں یہ دنیا ہے حقیقت میں سراہے توقف ہمیں اس جا تو فقط رات کی رات
اتنی دیر اور توقف کہ یہ آنکھیں بجھ جائیںکسی بے نور خرابے میں اجالے مجھے کوئی
شوخی سے کسی طرح سے چین اس کو نہیں ہےآتا ہے مگر آ کے توقف نہیں کرتا
تیرے آنے میں توقف جب ہوا اے نامہ برخط انہیں بے چین ہو کر ہم نے لکھا ایک اور
اک پل کا توقف بھی گراں بار ہے تجھ پراور ہم کہ تھکے ہارے مسافت سے گریزاں
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
یہ کیوں ہے تأمل یہ کیوں ہے توقف یہ انکار کیا ہے یہ اغماض کیا ہےلڑاؤ بھی آنکھیں ملاؤ بھی نظریں دکھاؤ بھی مکھڑا اٹھاؤ بھی گھونگھٹ
میں چل رہا ہوں مسلسل بنا توقف کےمجھے بہ صورت پرکار کھینچتا ہے کوئی
نگاہ کرد ز قہر و عتاب فتنہ گرےبایں توقف اندک حواس و ہوش ربود
ایک دم کا یہاں توقف ہےخیمہ بے چوب بے طناب رہے
خط میں کھری کھری بھی سنائی ہیں کچھ انہیںمطلب یہ ہے کریں نہ توقف جواب میں
باد صرصر سے کوئی اور توقع بے سوداس کی فطرت تو چراغوں کو بجھا دینا ہے
شب وصال میں اک نقطۂ توقف ہوںاور اک جنوں ہے اسے منزلوں کو پانے کا
رکے ہیں کہ ٹک دیکھ لیں سوچ لیںتوقف تکلف بہانے کا ہے
میں نے پوچھا کہ کوئی دل زدگاں کی ہے مثالکس توقف سے کہا اس نے کہ ہاں تم اور میں
اے گریہ پس قافلہ دل نام ہے اک یاریہ خستہ بھی نبھ جائے جو یک دم ہو توقف
اٹھائے ہیں جو پتھر ماریئے گاتوقف آپ کیوں فرما رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books