aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तहसीं-तलब"
حسن ہے سو رنگ میں تحسیں طلبدیدۂ حیراں سے کیا کیا دیکھیے
تحسین طلب رہتے ہیں تا عمر کہ آزرؔپیدا ہی نہیں ہوتے طرف دار ہمارے
لوگ لڑتے رہے نام آئے طلب گاروں میںہم کہ چپ چاپ کھڑے تھے ترے بیماروں میں
نظام زندگی بالکل الگ تشکیل ہوتا ہےخلا میں روشنی کا ذائقہ تبدیل ہوتا ہے
مصر فرعون کی تحویل میں آیا ہوا ہےخون پانی کی جگہ نیل میں آیا ہوا ہے
تخیل میں ہر طلب ہے تحصیلجو بات کہیں نہیں یہاں ہے
اے اسیر یاس کثرت کی ہے تجھ کو احتیاجخوب صورت عورتوں کا قرب ہے تیرا علاج
کچھ ڈوبتا ابھرتا سا رہتا ہے سامنےہر لمحہ اک طلسم تماشہ ہے سامنے
وہ خالی ہاتھ سفر آب پر روانہ ہواخبر نہ تھی کہ سمندر تہی خزانہ ہوا
بد صحبتوں کو چھوڑ شریفوں کے ساتھ گھومپی خوش نما گلاس سے اچھے لبوں کو چوم
جلتے ہوئے گھروں کا دھواں میرے گھر میں ہےتسکین اضطراب حد معتبر میں ہے
ہمارا قصۂ تحسین صبح و شام آیاجہاں سے چھیڑ دیا اس میں تیرا نام آیا
تہی امید مجھے روکنا ہے خو کس کیبہ ایں صدائے قدم ہے نداۓ ہو کس کی
ذکر تحریم حرم یا جام صہبا کچھ تو ہوروح کی شعلہ مزاجی کا مداوا کچھ تو ہو
روند پائے نہ دلائل میرےمیرے دشمن بھی تھے قائل میرے
دیوار وقت پر ہیں نوشتے عجیب سےرقصاں گلی گلی میں ہیں سائے مہیب سے
دل بر کوں عتاب خوب ہے خوبعشاق کوں تاب خوب ہے خوب
جذبۂ نو بھی تو ہے حسرت ناکام کے ساتھخواہش صبح ابھرتی تو ہے ہر شام کے ساتھ
درمیاں گر نہ ترا وعدۂ فردا ہوتاکس کو منظور یہ زہر غم دنیا ہوتا
دریا کی مسافت نے زمیں کا نہیں چھوڑایک طرفہ محبت نے کہیں کا نہیں چھوڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books