aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तातारियों"
میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوںمیرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے
یہ جلووں کی تابانیوں کا تسلسلیہ ذوق نظر کا دوام اللہ اللہ
سانجھ سویرے کھلتے ہیں جب تیتریوں کے پراس منظر میں منظر ہونا اچھا لگتا ہے
نفس نفس نئی تہہ داریوں میں ذات کی کھوجعجب ہیں تیرے بدن تیرے خد و خال کے دن
سرسوں سہاگن سونے سےتیتریوں کے خالی پر
کبھی تو سامنے کی بات بھی ہم پر نہیں کھلتیکبھی تہداریوں میں گم اشارہ ڈھونڈ لیتے ہیں
انا پرست ہیں تہداریوں میں جیتے ہیںیہاں تو رونا بھی پڑتا ہے مسکراتے ہوئے
دل میں ترے خیال کی تابانیوں کے ساتھدرد شب فراق کی بھی تیرگی رہی
خوش رنگ پیرہن سے بدن تو چمک اٹھےلیکن سوال روح کی تابانیوں کا ہے
حسن کی تابانیوں کو میں بھی تو دیکھوں ذراتو رخ زیبا سے یہ پردہ ہٹا میرے لئے
اب تک میں اس کے پیار کی تابانیوں میں تھیہر اک نقاب رخ سے اٹھا جا رہا ہے آج
شعاع فکر کی تابانیوں سےنظر میں حسن پیدا ہو گیا ہے
تابانیوں میں اس طرح گم ہو گئی حیاتچشمہؔ بھی ہے یہاں پہ گنہ گار دیکھیے
حسیں جلوۂ رخ کی تابانیوں سےرخ روح کو جگمگاتا چلا ہوں
کسی کے حسن کی تابانیوں کا کیا کہنانگاہیں ہو گئیں قربان مثل دیوانہ
تابانیوں میں اس کی ہے موج وفا کی گونجدن چپ ہوا تو دل کا رتن بولنے لگا
آنکھیں بھی ہوں تو دیکھنا آساں نہیں مجھےتابانیوں کی کہر میں ڈوبا ہوا ہوں میں
اے بدرؔ سوز غم کا اجالا ہے ہر طرفمیں ظلمتوں میں رہ کے بھی تابانیوں میں ہوں
کتنی بیدردی سے مجھ کو روندتی ہے ایک بھیڑجیسے کوئی شہر ہو بے رحم تاتاروں کے بیچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books